تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپانا" کے متعقلہ نتائج

چَھپانا

سفیدی کرنا، رنگ و روغن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپانا کے معانیدیکھیے

چَھپانا

chhapaanaaछपाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَھپانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سفیدی کرنا، رنگ و روغن کرنا
  • پوشیدہ کرنا یا رکھنا، مخفی رکھنا
  • چھپنا کا تعدیہ
  • پردہ کرانا
  • دبا دینا، ماند کر دینا
  • ڈھانکنا، ڈھکنا، پردہ کرنا

Urdu meaning of chhapaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • saphedii karnaa, rang-o-rogan karnaa
  • poshiida karnaa ya rakhnaa, maKhfii rakhnaa
  • chhupnaa ka taadiya
  • parda karaana
  • dabaa denaa, maanad kar denaa
  • Dha.nknaa, Dhaknaa, parda karnaa

English meaning of chhapaanaa

Transitive verb

  • get or have stamped, get marked or printed
  • conceal
  • hide, cover

छपाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • १. छापने (दे० ' छापना ') का काम दूसरे से कराना
  • छापने का काम दूसरे से कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھپانا

سفیدی کرنا، رنگ و روغن کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone