تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"choker" کے متعقلہ نتائج
choker کے لیے اردو الفاظ
choker کے اردو معانی
- گل بند
choker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गुल बंद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چوکَر
گیہوں یا جَو وغیرہ کے دانوں پر کا باریک پوست جو پسائی کے بعد آتا چھان کر علیحدہ کیا جاتا ہے جو گائے بھینْس اور گھوڑے کو کھلایا جاتا ہے، بھوسا، بھوسی؛ دانوں کا چورا
چَکور
یونانی الاصل ایک خوشنما پرند جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رن٘گ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چان٘د کا عاشق ہے اور آگ کی چن٘گاریاں چان٘د کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)
چیکَر
(آب پاشی) ڈھیکلی کی دولچیوں کی رسی یا زنجیر، جس میں وہ بندھی رہتی ہیں، ڈھکیلی کی بلّی کا چھٹ کر اپنی جگہ پر آنے عمل
چَکَر
(کاشت کاری) دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں
چَوکیدارا
وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی
چَوکِیدارَہ
وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی
چِھکُر
(طب) سفید کیکر جس کا درخت بڑا اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں ، پھلی لگتی ہے جسے سانگر اور سان٘گری بولتے ہیں .
چَقَّر
رن٘گائی کا دھبا یا دھبے جو کپڑے پر یکساں رن٘گ نہ چڑھنے سے پڑ جائیں ان کو گن٘واری زبان میں چقر کہتے ہیں جو چکر کا بگڑا ہوا تلفظ ہے
چَکَر ڈَنْڑ
(ورزش) ڈنڈ کی ایک قسم جس میں داہنے پیر کو داہنی طرف اور بائیں پیر کو بائیں طرف چکر دیتے ہیں پیٹ کے پاس لاتے ہیں.
چَکَّر دار سِیڑھی
وہ زینہ جس کی سیڑھیاں ایک دائرے میں بل کھاتی ہوئی اوپر تک چلی جائیں، گھمیری زینہ، گول زینہ، مدور زینہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (choker)
choker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔