تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوکَر" کے متعقلہ نتائج

چوکَر

گیہوں یا جَو وغیرہ کے دانوں پر کا باریک پوست جو پسائی کے بعد آتا چھان کر علیحدہ کیا جاتا ہے جو گائے بھینْس اور گھوڑے کو کھلایا جاتا ہے، بھوسا، بھوسی؛ دانوں کا چورا

چوکَر کا آٹا

flour mixed with husk

چوکَر کی روٹی

گیہوں، جو وغیرہ کے آٹے کو چھاننے کے بعد بچے ہوئے چھلکے کے بھوسی کی روٹی

گَنْدُم چوکَر

Wheat bran.

چُونی چوکَر

رک : چونی بھوسی.

چَوکْری

غلّے کا ایک ناپ، چوتھیا، تقریباً ایک سیر کا چوتھا حصہ

چاکَر کے چُوکَر ، چُوکَر کے پیش کار

رک : چاکر کے آگے کوکر الخ .

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چاکَر

نوکر، غلام، خادم، ملازم، نوکر کا نوکر

چَوکور

مربع، چار کونے والا، چو گوشہ

چَکَر

(کاشت کاری) دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں

چِکَر

چکڑ، کیچڑ

چُکَر

تُرشی ، شرکہ

چیکَر

(آب پاشی) ڈھیکلی کی ڈولچیوں کی رسی یا زنجیر، جس میں وہ بندھی رہتی ہیں، ڈھیکلی کی بلّی کا چھٹ کر اپنی جگہ پر آنے کا عمل

چھوکر

عمارتی لکڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں چوکَر کے معانیدیکھیے

چوکَر

chokar•चोकर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چوکَر کے اردو معانی

پنجابی، ہندی - اسم، مذکر

  • گیہوں یا جَو وغیرہ کے دانوں پر کا باریک پوست جو پسائی کے بعد آتا چھان کر علیحدہ کیا جاتا ہے جو گائے بھینْس اور گھوڑے کو کھلایا جاتا ہے، بھوسا، بھوسی؛ دانوں کا چورا

Urdu meaning of chokar

  • Roman
  • Urdu

  • gehuu.n ya jo vaGaira ke daano.n par ka baariik post jo pisaa.ii ke baad aataa chhaankar alaihdaa kiya jaataa hai jo gaay bhiin॒sa aur gho.De ko khilaayaa jaataa hai, bhuusa, bhuusii; daano.n ka chuura

English meaning of chokar

Panjabi, Hindi - Noun, Masculine

  • chaff, husk of wheat or barley, bran

चोकर के हिंदी अर्थ

पंजाबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेहूँ, जौ आदि का छिलका जो दरदरा और मोटे कणों के रूप में छलनी से छानने पर निकलता है, भूसा, भूसी, दानों का चूरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone