تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوڑے" کے متعقلہ نتائج

چوڑے

چوڑا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چوڑے میں

کھلّم کھلاّ، دن دہاڑے، علانیہ، سبکے سامنے ؛ کس مپرسی کی حالت میں.

چُوڑے مار

مویشیوں کا ایک مرض جونشیبی یا پہاڑی اور پوٹھوہار کے علاقے میں ہوتا ہے.

چَوڑے میں بَیٹھا رَہ جانا

تنہا رہ جانا ، اکیلا رہ جانا.

چَوڑے میں کَھڑا رَہ جانا

تنہا رہ جانا ، اکیلا رہ جانا.

چوڑے میں لُٹ جانا

تباہ یا برباد ہوجانا.

ہَم چَوڑے بازار سُکْڑا

رک : ہم چکلے گلی پتلی

لَمْبے چوڑے دَعوے کَرْنا

بڑے بڑے دعوے کرنا

چُھڑے

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چُوْڑی

لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.

چِھڑے

چَھڑے

چھڑا (۱) کی جمع یا مغّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

چَوڑا

عریض، عرض والا، کشادہ، وسیع

چَوڑی

وسیع، فراخ، کشادہ، لمبی، اہم

اردو، انگلش اور ہندی میں چوڑے کے معانیدیکھیے

چوڑے

chau.De•चौड़े

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: چَوڑا

  • Roman
  • Urdu

چوڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوڑا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of chau.De

  • Roman
  • Urdu

  • chau.Daa kii muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of chau.De

Noun, Masculine

  • wide

चौड़े के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • खुले आम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone