تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوبائن" کے متعقلہ نتائج

چَوبائن

چوبے قوم کی عورت ، چوبے کی بیوی .

چَوبان

رک : چوپان .

چُبْھنا

جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا

چُبھَن

جسم میں کسی نوکدار چیز کے بھونکے جانے گڑنے یا پھوڑے پھنسی کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد، کھٹک، تپک

چابْنا

دانتوں سے کوئی سخت چیز کھاتے ہوئے دبانا، چبانا

چُبھونا

داخل کرنا، گھسانا، بھونکنا، پیوست کرنا

چوبانی

رک : چوپانی .

چَبْنا

چبایا جانا، کسی چیز کا دانتوں سے کچلنا یا پسنا، چبانا کا لازم

چَبْنی

چبانے کے لائق، جو چبائی جا سکے، جس کے چبانے کی ضرورت ہو

چَبانا

دانتوں سے کچلنا، دان٘توں میں دبا کر پیسنا

چَھبْنا

لیپنا، پوتنا، درست کرنا

چُوبْھنا

رک : چُبھنا .

چَباوْنا

رک : چبانا.

چُبونا

رک : چبھونا.

چُبانا

کسی نوک دار چیز کو جسم میں گڑانا، چبھونا، بھونکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوبائن کے معانیدیکھیے

چَوبائن

chaubaa.in•चौबाइन

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَوبائن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوبے قوم کی عورت ، چوبے کی بیوی .

Urdu meaning of chaubaa.in

  • Roman
  • Urdu

  • chaube qaum kii aurat, chaube kii biivii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوبائن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوبائن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone