تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chive" کے متعقلہ نتائج

chive

ایک لہسنی پودا جس میں ہلکے گلابی ارغوانی رنگ کے پھول آتے ہیں اور لمبے مسام دار پتّے بُوٹی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں.

chivey

چَھوِ

چمڑا ، جلد ، پوست ؛ نور ، روشنی ، چمک ، درخشاںی ، خوبصورتی ، حسن ؛ چھپنا.

چَوی

مرچ کے پودے کی ایک قسم، جس میں بہت لمبی مرچیں لگتی ہیں

چَھوی

چھڑی، بیت، عصا

چَوّا

انٹی ، دھاگے کا گچھا .

چھیوا

تحریر میں کوئی نشان (نقطہ، اعراب) عبادت میں ٹھیرنے کا نشان ؛ ٹیکہ (چیچک یا کسی اور بیماری کا).

چَوا

چُووا، چُوآ، رک چوہا

چُوَہ

رک : چووہ

چھینواں

(کا شتکاری) گنّا بونے کا ایک خاص وضع کا ہل.

چَوائی

اطلاع دینے والا، چغل خور، تہمت لگانے والا

چَھوائی

چھانا کا عمل

چَھواں

رک : چھٹا.

چواں

(ٹھگی) رک: پاتر

چَوَّن

پچاس اور چار کا مجموعہ (ہندسوں میں) ۵۴

chive کے لیے اردو الفاظ

chive

tʃaɪv

chive کے اردو معانی

اسم

  • پیازی
  • پیاز کوہی
  • زیره دان، گندنا اور پیاز کی قبیل کا ایک گانٹھ دار اور سدا بہار چھوٹا پودا، جس کے پتلے اور نازک پتے بطور مصالحہ طباخی میں استعمال ہوتے ہیں، یہ لفظ عموماً جمع کے صیغہ میں بولا جاتا ہے

chive के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पियाज़ी
  • प्याज़ कोही
  • ज़ेरे दान, गंदना और प्याज़ की क़बील का एक गांठदार और सदाबहार छोटा पौदा, जिस आग के पुतले और नाज़ुक पत्ते बतौर मसालिहा तब्बाख़ी में इस्तिमाल होते हैं, ये लफ़्ज़ उमूमन जमा के सीग़ा में बोला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chive)

نام

ای-میل

تبصرہ

chive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone