تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹّھا بانٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چِٹّھا بانٹْنا

اجرت یا تنخواہ کا تقسیم کیا جانا، مزدروں یا ملازمین کو اجرت یا تنخواہ دینا

چِٹّھی بانٹْنا

deliver letters or mail

چِٹّھا باٹْنا

اُجرت یا تنخواہ کا تقسیم کیا جانا ، مزدروں یا ملازمین کو اُجرت یا تنخواہ دینا.

چھوٹا بانٹْنے والا

(ریاضی) وہ عدع جو کئی عددوں پر پورا پورا تقسیم ہو اور ا سے چھوٹا کوئی عدد نہ ہو کی ان عددوں پر پورا پورا تقسیم ہوتا ہو ، ذو اضعاف اقل.

چِٹّھا باندْھنا

خرچ کی فہرست تیارکرنا، میزانیہ بنانا، لین دین یا موجودہ اسباب کی فرد بنانا

چِٹّھا بَٹْنا

تنخواہ یا مزدوری تقسیم ہونا.

چُتّھا بَنانا

کسی کی برائی کرکے ذلیل کرنا، فضیحت کرنا ، رسوا کرنا

چِلّا باندھنا

منت ماننا، حصول مراد کے لیے بزرگوں کے مزار یا مقدس چیزوں پر تاگا باندھنا

عَلَم میں چِلّا باندْھنا

منت کے لیے علم میں چلّہ باندھنا، منت ماننا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹّھا بانٹْنا کے معانیدیکھیے

چِٹّھا بانٹْنا

chiTThaa baa.nTnaa•चिट्ठा बाँटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِٹّھا بانٹْنا کے اردو معانی

  • اجرت یا تنخواہ کا تقسیم کیا جانا، مزدروں یا ملازمین کو اجرت یا تنخواہ دینا

Urdu meaning of chiTThaa baa.nTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ujrat ya tanaKhvaah ka taqsiim kiya jaana, mazaduro.n ya mulaazmiin ko ujrat ya tanaKhvaah denaa

English meaning of chiTThaa baa.nTnaa

  • pay the wages

चिट्ठा बाँटना के हिंदी अर्थ

  • मज़दूरी या पगार का बाँटा जाना, मज़दुरों या नौकरों को मज़दूरी या पगार देना

چِٹّھا بانٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹّھا بانٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹّھا بانٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone