تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹّھا باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

چِٹّھا باندْھنا

خرچ کی فہرست تیارکرنا، میزانیہ بنانا، لین دین یا موجودہ اسباب کی فرد بنانا

چوٹ باندھْنا

بچاؤ کرنا، حفاظت کرنا

بانْدھی بَنْدھنا اور چُھوٹی چُھٹنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

عَلَم میں چِلّا باندْھنا

منت کے لیے علم میں چلّہ باندھنا، منت ماننا

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

چِٹّھی بانٹْنا

deliver letters or mail

چِٹّھا بانٹْنا

اجرت یا تنخواہ کا تقسیم کیا جانا، مزدروں یا ملازمین کو اجرت یا تنخواہ دینا

چِلّا باندھنا

منت ماننا، حصول مراد کے لیے بزرگوں کے مزار یا مقدس چیزوں پر تاگا باندھنا

چِلّا بَندْھنا

مراد بر آنے کے لیے کسی مقدس مقام پر دھاگا یا کلاوہ لپیٹ کر گرہ لگائی جانا، منت مانی جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹّھا باندْھنا کے معانیدیکھیے

چِٹّھا باندْھنا

chiTThaa baa.ndhnaa•चिट्ठा बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِٹّھا باندْھنا کے اردو معانی

  • خرچ کی فہرست تیارکرنا، میزانیہ بنانا، لین دین یا موجودہ اسباب کی فرد بنانا
  • چندہ کرنا، بہری کرنا، باچھ ڈالنا
  • اندازہ یا تخمینہ کرنا

Urdu meaning of chiTThaa baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Kharch kii fahrist taiyyaar karnaa, miizaaniya banaanaa, len den ya maujuuda asbaab kii fard banaanaa
  • chandaa karnaa, bahrii karnaa, baachh Daalnaa
  • andaaza ya taKhmiinaa karnaa

English meaning of chiTThaa baa.ndhnaa

  • calculate, balance accounts

चिट्ठा बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ख़र्च की सूची तैयार करना, बजट बनान
  • चंदा करना, बहरी करना, बाछ डालना
  • अनुमान या अंदाज़ा करना

چِٹّھا باندْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹّھا باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹّھا باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone