تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِرچنا" کے متعقلہ نتائج

چِرچنا

consider, reflect, conceive, peruse carefully, apprehend

چَرچْنا

سمجھ لینا، تاڑ جانا، سوچنا، خیال کرنا، دھیان کرنا، غور کرنا

چِرْنا

چیرنا کا لازم، کٹنا، کٹ جانا، سیدھا گھاؤ ہونا، لمبا زخم لگنا، بیچ میں سے پھٹنا

چِرانا

چرنا کا تعدیہ

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چُرْنا

چُرانا کا لازم، چوری ہوجانا، چرایا جانا

چَرْچُوں

گاڑی کے پہیے کی آواز، چرخ چوں

چُرانا

نظر بچا کر کسی کا مال اُڑا لینا، چوری کرنا، سرقہ کرنا

چَرانا

جانورکو جن٘گل یا میدان میں لے جا کر گھاس کھلانا

چُنْچُنا

بے چین ، مضطرب ، چنچنوں سے متاثر.

چَرَبنا

رک : چرب ہونا.

چِرْچِتا

رک: چرچٹا.

چِنْچِنا

وہ مرد جس کی آواز صاف اور باریک ہو ، بد مزاج ، چڑچڑا .

چَرّانا

خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا

چُرَغْنا

چہکنا ؛ چُرَکْنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِرچنا کے معانیدیکھیے

چِرچنا

chirachnaa•चिरचना

وزن : 122

English meaning of chirachnaa

Intransitive verb

  • consider, reflect, conceive, peruse carefully, apprehend

चिरचना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = चिड़चिड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِرچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِرچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone