تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِنْتْنا" کے متعقلہ نتائج

چِنْتْنا

فکر کرنا ، سوچنا ، غور کرنا .

چِینتْنا

فکر کرنا ، غور کرنا ، سوچنا .

چِنتِنی

رک : چترنی ، بدمنی کے بعد دوسرے درجے پر اچھی عورت .

چِنْتَن

غور و فکر، سوچنا، دھیان

چَھتنا

छत डालना या बनाना

چَنْدْنا

رک : چان٘دنی .

چِتْنا

زیوریا برتن کی سطح پرآہنی قلم کی نوک سے گود کر پھول پتے بنانا یا بنائے جانا (مجازاً) گدائی کے سے نشانات والی چیز (پیشتر صفت مشتق کی صورت میں مستعمل) چترنا، نقش و نگار کرنا

چِنْتا

فکر، تردد، پریشانی

چِنْتِیا

سوچ، فکر، احتیاط

چِیتْنا

چتیاں ڈالنا ، زیور یا برتن پر آہنی قلم کی نوک سے گود کر نقش و نگار بنانا ؛ تصویر کھین٘چنا ؛ رن٘گنا .

چِنَگْنا

چیخنا، چلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا، چبھنا، سوزش، ٹیس پڑنا، جلن ہونا، چیں چیں کرنا

چِنْچِنا

وہ مرد جس کی آواز صاف اور باریک ہو ، بد مزاج ، چڑچڑا .

چِھتْنا

پٹنا ، کٹنا ، مار کھانا ، ٹوٹنا ، کچلا جانا، پسنا ، سخت سزا دینا .

چتْنا

دیکھنا ، نظر کرنا ، نظر ڈالنا ؛ ظاہر ہونا ، معلوم ہونا

چَنگْنا

(ٹھگی ؛ تلنگی) لڑکی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِنْتْنا کے معانیدیکھیے

چِنْتْنا

chintnaa•चिंतना

  • Roman
  • Urdu

چِنْتْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • فکر کرنا ، سوچنا ، غور کرنا .

Urdu meaning of chintnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fikr karnaa, suuchana, Gaur karnaa

चिंतना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चिंता करना, फ़िक्र करना, सूचना, ग़ौर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِنْتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِنْتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone