تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتْنا" کے متعقلہ نتائج

چِتْنا

زیوریا برتن کی سطح پرآہنی قلم کی نوک سے گود کر پھول پتے بنانا یا بنائے جانا (مجازاً) گدائی کے سے نشانات والی چیز (پیشتر صفت مشتق کی صورت میں مستعمل) چترنا، نقش و نگار کرنا

چتْنا

دیکھنا ، نظر کرنا ، نظر ڈالنا ؛ ظاہر ہونا ، معلوم ہونا

چِتْنی

چالاک عورت ، رک : چترنی .

چِیتْنا

چتیاں ڈالنا ، زیور یا برتن پر آہنی قلم کی نوک سے گود کر نقش و نگار بنانا ؛ تصویر کھین٘چنا ؛ رن٘گنا .

چِتانا

یاد دلانا، توجہ دلانا، ہوشیار کرنا، اطلاع دینا

چِھتْنا

پٹنا ، کٹنا ، مار کھانا ، ٹوٹنا ، کچلا جانا، پسنا ، سخت سزا دینا .

چیتْنا

سمجھ جانا، ہوشیار ہوجانا، چونک جانا، ہوش میں آنا، جاگنا، بیدار ہوجانا

چَھتنا

छत डालना या बनाना

چِتَونا

کسی چیز کو نظرجماکردیکھنا، ملاحظہ کرنا، دیکھنا

چتانا

بھڑکانا

چِتان

خرما کی ایک قسم کا نام .

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چِڑْنا

کسی بات سے برہم یا ناخوش ہونا، بگڑنا، ناگواری ظاہر کرنا، غصہ ہونا

چِکْنا

۱. جس میں تیل یا چکنائی وغیرہ زیادہ ہو، روغنی، تیلیا ؛مرغْن.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتْنا کے معانیدیکھیے

چِتْنا

chitnaa•चितना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِتْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زیوریا برتن کی سطح پرآہنی قلم کی نوک سے گود کر پھول پتے بنانا یا بنائے جانا (مجازاً) گدائی کے سے نشانات والی چیز (پیشتر صفت مشتق کی صورت میں مستعمل) چترنا، نقش و نگار کرنا

Urdu meaning of chitnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zevar ya bartan kii satah praahnii qalam kii nok se god kar phuulpatte banaanaa ya banaa.e jaana (majaazan) gadaa.ii ke se nishaanaat vaalii chiiz (peshtar sifat mushtaq kii suurat me.n mustaamal) chatarna, naqsh-o-nigaar karnaa

चितना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिंतन करने की क्रिया या भाव। चिंतन।
  • चिता। फिक्र।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone