تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھینا" کے متعقلہ نتائج

چِھینّا

رک: چھیننا.

چِھینا

رک: چھونا.

چھینا

پھاڑا ہوا دودھ جس کا پانی نکال دیا گیا ہو، پھٹے ہوئے دودھ کا کھویا.

چِھینْنا

کسی کو دیا ہوا حق یا سہولیات واپس لے لینا

چِھینا بَڑا

پنیر اور چاول کے آمیزے سے تیار شدہ مٹھائی، دودھ پھڑ کے تیار کی ہوئی مٹھائی.

چِھینا چھانی

رک: چھین چھان.

چِھینا چِھینی

رک: چھین جھپٹ.

چھینا جھپٹی

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چِھینا جَھپْٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چِھینا جھوڑی

رک: چھین جھپٹ.

چِھینا جَھپَٹ

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چھینا پُلاؤ

چھینے کا میٹھا پلاؤ .

چھینال

رک: چھنال.

چھینہَر

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

چھینہَڑ

(ٹھگی) جن٘گل، ویرانہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھینا کے معانیدیکھیے

چھینا

chhenaa•छेना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کمہاری

  • Roman
  • Urdu

چھینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کمھاری) چاک پر تیار کئے ہوئے برتن کو مٹی کے تھوئے سے کاٹنے کا تاگے کا باریک تار.
  • بچہ ننّھا مُنّا.
  • پھاڑا ہوا دودھ جس کا پانی نکال دیا گیا ہو، پھٹے ہوئے دودھ کا کھویا.
  • دہی کی بنی ہوئی ایک مٹھائی ؛ ایک وضع کی چھوٹی جھان٘جھ یا مجیرا.
  • (آہن گری) لوہے کو کاٹنے کی بڑی چھینی.

Urdu meaning of chhenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kumhaarii) chaak par taiyyaar ki.e hu.e bartan ko miTTii ke tho.e se kaaTne ka taage ka baariik taar
  • bachcha nanahাa munnaa
  • phaa.Daa hu.a duudh jis ka paanii nikaal diyaa gayaa ho, phaTe hu.e duudh ka khoyaa
  • dahii kii banii hu.ii ek miThaa.ii ; ek vazaa kii chhoTii jhaanjh ya majiiraa
  • (aahan girii) lohe ko kaaTne kii ba.Dii chhiinii

English meaning of chhenaa

Noun, Masculine

  • sweetmeat made of curd

छेना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फाड़े हुए दूध का गाढ़ा अंश जिसका पानी निकाल दिया जाए; रसगुल्ले बनाने का पदार्थ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone