تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِمْگادَر" کے متعقلہ نتائج

چِمْگادَر

رک: چمگادڑ.

چَمْگَدَر

رک: چمگادڑ.

چَمْگادَڑ

جھلی دار پروں والا ایک پرندہ جسے دن میں کم نظر آتا ہے، کھنڈروں یا غاروں یا مکانوں کی چھتوں میں الٹا لٹکا رہتا ہے، اس کی مادہ اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے، اس کے لمبے لمبے بازوؤں، پنجوں، پروں اور دم پر جھلی کی ایک چادر سی منڈھی ہوتی ہے، جس کے سہارے یہ اُڑتا ہے، غروب آفتاب کے بعد غذا کی تلاش میں نکلتا ہے، کیڑے مکوڑے اس کی مرغوب غذا ہیں، خفاش

چادَر

جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

بَڑے کان کا چَمْگادَڑ

ایک قسم کا چمگادڑ جس کے کان بڑے اور ناک پر پتی کی شکل کی ایک باریک جھلی ہوتی ہے

رَن٘گ دار چَمْگادَڑ

چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین اِنچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے

چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں

بدوں کی صحبت سے نیکوں پر آفت آتی ہے برے نیکوں کے بہکانے اور بگاڑنے والے ہوتے ہیں؛ جب کسی مہمان کو صاحب خانہ کی وجہ سے بپتا اُٹھانی پڑے یعنی جو تکلیف صاحب خانہ پر گزرے وہی یہ بھی برداشت کرے یا رنج و تکلیف پر قناعت کرنے پر بھی کہتے ہیں.

مُوچھ دار چَمگادَڑ

چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریبا ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب کچھ بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں

چَمگادَڑ کے گھر مہمان آئے، ہم بھی لٹکیں تم بھی لٹکو

جیسے شخص کے گھر جاؤگے ویسی ہی عزت پاؤگے، سماج جیسا کرے ویسا ہی کرو

چادَر کَرنا

پردہ کے لیے کسی بڑی چادر کو روک بنانا ؛ چادر کی طرح استمعال کرنا .

چَمار

ہندؤوں کی نیچی ذات کا ایک طبقہ جس کا کام مردار جانور کی کھال اتارنا کھال کمانا کھال رن٘گنا چمڑا بیچنا جوتا بناتا جوتوں کی مرمت کرنا گان٘ٹھنا اور جوتوں پر پالش کرنا ہے، موچی، کفش دوز، جوتے بنانے یا گھانڈنے والا

چادَر ہَے تھوڑی پَیر پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی، خرچ بہت

چُھدَر

چھوٹا ، ذرا سا ، چھچھورا

چَمْگِیدَڑ

رک : چمگادڑ .

چَمھار

رک : چمار .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِمْگادَر کے معانیدیکھیے

چِمْگادَر

chimgaadar•चिमगादर

دیکھیے: چَمْگادَڑ

  • Roman
  • Urdu

چِمْگادَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک: چمگادڑ.

Urdu meaning of chimgaadar

  • Roman
  • Urdu

  • rukah chamgaadi.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِمْگادَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِمْگادَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone