تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْگادَڑ" کے متعقلہ نتائج

چَمْگادَڑ

جھلی دار پروں والا ایک پرندہ جسے دن میں کم نظر آتا ہے، کھنڈروں یا غاروں یا مکانوں کی چھتوں میں الٹا لٹکا رہتا ہے، اس کی مادہ اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے، اس کے لمبے لمبے بازوؤں، پنجوں، پروں اور دم پر جھلی کی ایک چادر سی منڈھی ہوتی ہے، جس کے سہارے یہ اُڑتا ہے، غروب آفتاب کے بعد غذا کی تلاش میں نکلتا ہے، کیڑے مکوڑے اس کی مرغوب غذا ہیں، خفاش

رَن٘گ دار چَمْگادَڑ

چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین اِنچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے

بَڑے کان کا چَمْگادَڑ

ایک قسم کا چمگادڑ جس کے کان بڑے اور ناک پر پتی کی شکل کی ایک باریک جھلی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْگادَڑ کے معانیدیکھیے

چَمْگادَڑ

chamgaada.Dचमगादड़

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: پرندے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَمْگادَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھلی دار پروں والا ایک پرندہ جسے دن میں کم نظر آتا ہے، کھنڈروں یا غاروں یا مکانوں کی چھتوں میں الٹا لٹکا رہتا ہے، اس کی مادہ اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے، اس کے لمبے لمبے بازوؤں، پنجوں، پروں اور دم پر جھلی کی ایک چادر سی منڈھی ہوتی ہے، جس کے سہارے یہ اُڑتا ہے، غروب آفتاب کے بعد غذا کی تلاش میں نکلتا ہے، کیڑے مکوڑے اس کی مرغوب غذا ہیں، خفاش
  • ایک ایسا شخص جس کا اپنا کوئی قطعی اعتقاد یا اصول زندگی نہ ہو، اور وہ کبھی اس طرف جاتا ہے اور کبھی اس طرف چلا جاتا ہے، صرف اور صرف ذاتی مفاد کے لئے وہ لوگوں سے ربط رکھتا ہے(مشہور کہانی پر مبنی)

شعر

Urdu meaning of chamgaada.D

  • Roman
  • Urdu

  • jhilliidaar paro.n vaala ek parindaa jise din me.n kam nazar aataa hai, khanDro.n ya gaaro.n ya makaano.n kii chhato.n me.n ulTaa laTkaa rahtaa hai, is kii maadda apne bachche ko duudh pilaatii hai, is ke lambe lambe baazuu.on, panjo.n, paro.n aur dam par jhillii kii ek chaadar sii manDhii hotii hai, jis ke sahaare ye u.Dtaa hai, Guruub aaftaab ke baad Gizaa kii talaash me.n nikaltaa hai, kii.De mako.De us kii marGuub Gizaa hain, Khuffaash
  • ek a.isaa shaKhs jis ka apnaa ko.ii qati.i etiqaad ya usuul zindgii na ho, aur vo kabhii is taraf jaataa hai aur kabhii is taraf chala jaataa hai, sirf aur sirf zaatii mufaad ke li.e vo logo.n se rabt rakhtaa hai(mashhuur kahaanii par mabnii

English meaning of chamgaada.D

Noun, Masculine

  • bat, flying mammal, flying fox

चमगादड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = चमगादड़
  • केवल रात के समय उड़नेवाला एक प्रसिद्ध छोटा जन्तु जिसके चारों पैर झिल्ली दार होते हैं और जो दिन में वृक्षों की डालों आदि में लटका रहता है, इसकी छोटी बड़ी अनेक जातियाँ होती हैं और इसे दिन में दिखाई नहीं देता
  • केवल रात में बाहर निकल कर उड़ने वाला चूहे की शक्ल का एक स्तनधारी जीव
  • {ला-अ.} ऐसा व्यक्ति जिसका कोई अपना मत या सिद्धांत न हो और जो स्वार्थवश किसी भी पक्ष से मिल जाता हो।
  • ऐसा व्यक्ति जो अपना कोई निश्चित मत या सिद्धान्त न रखता हो और केवल स्वार्थ-साधन के लिए कभी इस पक्ष में और कभी उस पक्ष में जा मिलता हो, (एक प्रसिद्ध कहानी के आधार पर)

چَمْگادَڑ سے متعلق دلچسپ معلومات

چمگادڑ اول مکسور، پنجم مفتوح، لیکن پنجم مضموم بھی سنا گیا ہے۔ اس لفظ کو مذکر اور مؤنث دونوں طرح بولتے ہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘، ’’گادڑ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمْگادَڑ

جھلی دار پروں والا ایک پرندہ جسے دن میں کم نظر آتا ہے، کھنڈروں یا غاروں یا مکانوں کی چھتوں میں الٹا لٹکا رہتا ہے، اس کی مادہ اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے، اس کے لمبے لمبے بازوؤں، پنجوں، پروں اور دم پر جھلی کی ایک چادر سی منڈھی ہوتی ہے، جس کے سہارے یہ اُڑتا ہے، غروب آفتاب کے بعد غذا کی تلاش میں نکلتا ہے، کیڑے مکوڑے اس کی مرغوب غذا ہیں، خفاش

رَن٘گ دار چَمْگادَڑ

چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین اِنچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے

بَڑے کان کا چَمْگادَڑ

ایک قسم کا چمگادڑ جس کے کان بڑے اور ناک پر پتی کی شکل کی ایک باریک جھلی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْگادَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْگادَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone