تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھچَھلْتا" کے متعقلہ نتائج

چِھچَھلْتا

سرسری

چِھچَھلْتی

چھچھلتا کی تانیث، رگڑ لگنا، کسی چیز کا دوسری کے اوپر سے چھوتے ہوئے گزر جانا

چِھچَھلْنا

کسی چیز پر کسی چیز کا بغیر ٹھہرے ہوئے گزر جانا، چھوتے ہوئے گزر جانا، سرسری طور پر گزر جانا

چِھچْھلا

تھوڑا، اُتھلا، کم گہرا (پانی ظروف وغیرہ)

چاہْتا

رک : چہیتا.

چُہْچُہاتا

گہرا لال رنگ کا، شوخ رنگ کا، چمکیلے رنگ والا

چھاتا

کشادہ سینہ، بڑی چھاتی

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چھالْیِا

ایک درخت اور اس کا گول اُوپر سے پھیلا نیچے سے کسی قدر گاؤ دُم بڑے ان٘گور سے کسی قدر بڑا اور پتھر کی طرح سخت پھل جسے سروتے سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پان میں ڈال کر چباتے ہیں، سپاری، ڈلی

چھالِیَہ

betel nut, areca nut

چھالا

آبلہ، پھپھولا، تپ خالہ

چاہیتا

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

چِلْچِلاتا

گرم، جلانے والا، سوزاں

چَہْچَہانا

نغمہ سرائی کرنا، خوشی میں آکر بولنا، خوشی آوازی سے باتیں کرنا

چَہْچَہیّا

چہچہانے والا، خوش الحان

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھچَھلْتا کے معانیدیکھیے

چِھچَھلْتا

chhichhaltaa•छिछलता

  • Roman
  • Urdu

چِھچَھلْتا کے اردو معانی

  • سرسری
  • کسی چیز کی سطح کو چھوتا ہوا گزر جانے والا ، خفیف ، بہت ہلکا (زخم چرکا ، چوٹ وغیرہ) ؛ اُچٹتا ہوا.

Urdu meaning of chhichhaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • sarasrii
  • kisii chiiz kii satah ko chhuutaa hu.a guzar jaane vaala, Khafiif, bahut halkaa (zaKham charkaa, choT vaGaira) ; uchaTtaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھچَھلْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھچَھلْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone