تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکْنَوٹ" کے متعقلہ نتائج

چِکْنَوٹ

زمین جس کی مٹی چکنی اور سیاہ ہو اور جس میں سنگریزہ نہ ہو .

چِکْناوٹ

چکناہٹ

چِکْناٹ

رک : چکناہٹ .

چِکْناہَٹ

چکنا پن، چکنا ہونے کی کیفیت یا حالت

چَکھوٹ

رک : چکوٹ .

چِکاوَٹ

رک: چکناوٹ

چَکوٹ

لذیذ، مزیدار، دلچسپ

گول خانَہ میں چَوکُھنْٹی چِیز

بے جوڑ چیز بے موقع بات کے لیے بولتے ہیں.

بنجی اور بٹاونا سکھ پاویں جس گام، وا کو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام

سوداگر اور مسافر جس کسی سے فائدہ اٹھائیں اسے سارے ملک میں نیک نامی کی شہرت دیتے ہیں

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چوٹ

چمک، عکس، جھلملاہٹ، جوت

چُنو

انتخاب کرنا، چناو کرنا، چننا، چھوٹی چیزوں کو ہاتھ اور چونچ وغیرہ سے ایک ایک کر کے اٹھانا

چُھوٹ

خلاصی، رہائی

ہو چُکنا

۱۔(i) ختم ہو جانا ، تمام ہو جانا نیز خرچ ہو جانا ، صرف ہو جانا (کسی چیز کا) ۔

چِکْنائی

(گوشت کی) چربی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکْنَوٹ کے معانیدیکھیے

چِکْنَوٹ

chiknauT•चिकनाैट

  • Roman
  • Urdu

چِکْنَوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین جس کی مٹی چکنی اور سیاہ ہو اور جس میں سنگریزہ نہ ہو .

Urdu meaning of chiknauT

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin jis kii miTTii chiknii aur syaah ho aur jis me.n sanagriizaa na ho

चिकनाैट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़मीन जिसकी मिट्टी चिकनी और काली हो और जिसमें कंकड़ न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکْنَوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکْنَوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone