تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکْناوٹ" کے متعقلہ نتائج

چِکْناوٹ

چکناہٹ

چِکْنَوٹ

زمین جس کی مٹی چکنی اور سیاہ ہو اور جس میں سنگریزہ نہ ہو .

چِکْناٹ

رک : چکناہٹ .

چِکْناہَٹ

چکنا پن، چکنا ہونے کی کیفیت یا حالت

چِکْناوَت

رک : چکناوٹ (۲) .

چُناوَٹ

چننے کا عمل یا ڈھنگ، چنّٹ ڈالنے کا کام

چِکاوَٹ

رک: چکناوٹ

گول خانَہ میں چَوکُھنْٹی چِیز

بے جوڑ چیز بے موقع بات کے لیے بولتے ہیں.

بنجی اور بٹاونا سکھ پاویں جس گام، وا کو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام

سوداگر اور مسافر جس کسی سے فائدہ اٹھائیں اسے سارے ملک میں نیک نامی کی شہرت دیتے ہیں

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

ہو چُکنا

۱۔(i) ختم ہو جانا ، تمام ہو جانا نیز خرچ ہو جانا ، صرف ہو جانا (کسی چیز کا) ۔

چِکْنائی

(گوشت کی) چربی

چِکْنا

۱. جس میں تیل یا چکنائی وغیرہ زیادہ ہو، روغنی، تیلیا ؛مرغْن.

چِکْناؤُ

چِکنا کرنے والا .

چِکْٹاوا

رک : چکٹاؤ ؛ لیس پن ، چپچپاہٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکْناوٹ کے معانیدیکھیے

چِکْناوٹ

chiknaavaT•चिकनावट

وزن : 222

دیکھیے: چِکْناہَٹ

  • Roman
  • Urdu

چِکْناوٹ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • چکناہٹ

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • زرخیز چکنی مٹی، جس میں ریت کے ساتھ نباتی کھاد ملی ہوئی ہو، نہایت زرخیز اور پیداوار کے لئے اچھی زمین

Urdu meaning of chiknaavaT

  • Roman
  • Urdu

  • chiknaahaT
  • zarKhez chiknii miTTii, jis me.n riit ke saath nabaatii khaad milii hu.ii ho, nihaayat zarKhez aur paidaavaar ke li.e achchhii zamiin

चिकनावट के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिकनी-चपड़ी बातें कहने की अव स्था या भाव।
  • बिगड़ा हुआ काम बनाने के लिए मीठी बातें कहने की क्रिया या भाव। जैसे-तुम्हारी यह चिकनावट हमें अच्छी नहीं लगती।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکْناوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکْناوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone