تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِجّی" کے متعقلہ نتائج

چِجّی

(اطفال) مٹھائی ، شرینی

چوجی

عجیب، انوکھا، عمدہ، خوبصورت

چَلی

چلنا سے مشق، تراکیب میں مستعمل

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

چھی

گوہ ، پیخانہ (بیشتر بچوں کے ساتھ)

چَھجَہ

چَھجَّہ

چھجّا، بالکونی، چھت روشندان یا کھڑکی سے آگے بڑھا ہوا حصہ جوبارش اوردھوپ کی روک کے لیے بنایا جاتا ہے

چَھجّے

چھجّا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، برآمدہ

چھاجا

چھپر

چھاجوں

چھاج کی جمع، شدت یا کثرت کے اظہار کے لیے تراکیب میں مستعمل

چَھجا

چھت روشندان یا کھڑکی سے آگے بڑھا ہوا حصہ جو بارش اور دھوپ کی روک کے لیے بنایا جاتا ہے

چِھجا

لاغر ، کمزور ، حقیر.

چِھجاؤ

کمی ، گھٹاؤ ، چھیج.

چُوجَہ

رک : چُوزہ

چُوجا

رک : چُوزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چِجّی کے معانیدیکھیے

چِجّی

chijjii•चिज्जी

  • Roman
  • Urdu

چِجّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اطفال) مٹھائی ، شرینی

Urdu meaning of chijjii

  • Roman
  • Urdu

  • (itfaal) miThaa.ii, shreNii

चिज्जी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बच्चे) मिठाई, शीरीनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِجّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِجّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone