تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھجَّہ" کے متعقلہ نتائج

چَھجَّہ

چھجّا، بالکونی، چھت روشندان یا کھڑکی سے آگے بڑھا ہوا حصہ جوبارش اوردھوپ کی روک کے لیے بنایا جاتا ہے

چَھجَہ

چَھجّا

چَھجا

چھت روشندان یا کھڑکی سے آگے بڑھا ہوا حصہ جو بارش اور دھوپ کی روک کے لیے بنایا جاتا ہے

چِھجا

لاغر ، کمزور ، حقیر.

چَھجّا بَنانا

اوٹ کرنا ، آڑ بنانا ، پردہ بنانا.

چَھجّا بازُو

چھجّا پل کے شہرت کا درمیانی حصہ.

چَھجّا پُل

پُل کی ایک ساخت جو دو پیل پایوں پر قایم ہوتی ہے.

چَھجّا سی داڑھی

رک : چھاج سی داڑھی.

چِھجاؤ

کمی ، گھٹاؤ ، چھیج.

چِھیج چِھجا کے

گھٹ گھٹا کر، کم ہو کر، گھٹتے گھٹتے، ضائع ہو کر، مر کر.

چِھجانا

گھٹانا، کم کرنا، گھسانا، گھسا کر پتلا یا سوراخ دار کرنا

چَھجّے

چھجّا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، برآمدہ

چھاجا

چھپر

چُوجَہ

رک : چُوزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھجَّہ کے معانیدیکھیے

چَھجَّہ

chhajja•छज्जा

نیز : چَھجَہ

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: چَھجا

  • Roman
  • Urdu

چَھجَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھجّا، بالکونی، چھت روشندان یا کھڑکی سے آگے بڑھا ہوا حصہ جوبارش اوردھوپ کی روک کے لیے بنایا جاتا ہے

اسم، مذکر

  • رک : چَھجّا.
  • محل ، قصر.

Urdu meaning of chhajja

  • Roman
  • Urdu

  • chhajja, baalkonii, chhat roshandaan ya khi.Dkii se aage ba.Dhaa hu.a hissaa jo baarish aur dhuup kii rok ke li.e banaayaa jaataa hai
  • ruk ha chhajja
  • mahl, qasar

English meaning of chhajja

Noun, Masculine

  • balcony, eaves, projecting edge of roof

छज्जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवार से बाहर निकली या बढ़ी हुई छत का भाग, दीवार से बाहर निकली पत्थर की पट्टी, ओलती, ओरी

چَھجَّہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھجَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھجَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone