تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

چِیرَہ

دلیر ؛ غالب ، فتح مند ؛ سَرکش ، من٘ھ زور ، زور آور .

چِیرا

شگاف، نشتر کا شگاف، آپریشن

چیرا

ملازم، خادم، غلام، چیلا

چِیرَہ دَسْتِیوں

زبردستی، ظلم

چِیرَہ زَبانِی

شیریں زبانی، فصاحت

چِیرَہ دَسْتی

غلبہ، طاقت، برتری

چِیرَہ دَسْت

غالب، فتح مند، زور آور، زبر دست، ماہر، چابک دست

چِیرَہ پوش

پگڑی بان٘دھنے والا ، قب : چیرا بند .

چِیرَۂ پَرَم نَرْم

اکبری عہد کا ایک اونی کپڑا .

چَچیرا

چچازاد، جو چچا کا بیٹا ہو

چِیْرَہ بَنْد

چیرا (پگڑی) بان٘دھنے والا، دستار بند

چِیْرَہ بَنْدِی

پگڑی باندھنا

چِیرہ چَنگ

غالب، فتح مند، زورآور، زبردست، ماہر، چابک دست

چِیرا دینا

cut, open, make an incision

چِیرا والی

رک : چیرا بند.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیرَہ کے معانیدیکھیے

چِیرَہ

chiira•चीरा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: چِیرا

  • Roman
  • Urdu

چِیرَہ کے اردو معانی

صفت

  • دلیر ؛ غالب ، فتح مند ؛ سَرکش ، من٘ھ زور ، زور آور .

اسم، مذکر

  • رک : چیرا (۲) .
  • رک : چیرا (۱) .

شعر

Urdu meaning of chiira

  • Roman
  • Urdu

  • diler ; Gaalib, fathmand ; sarkash, munh zor, zor aavar
  • ruk ha chiiraa (२)
  • ruk ha chiiraa (१)

English meaning of chiira

Adjective

  • bold, brave, powerful
  • turban
  • uncouth, rude, uncivil

चीरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शक्तिशाली, ताक़तवर, विजेता, ग़ालिब (पुं.) पगड़ी, उष्णीष ।
  • शक्तिशाली, ताक़तवर, विजेता, ग़ालिब (पुं.) पगड़ी, उष्णीष ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone