تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

جَرِیرَہ

چھپانے کی چیز، (مراد) گناہ

جَرّارہ

بڑا زہریلا لمبی دم والا بچھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے اور جس سے ڈنک مارتا ہے اس کے ہر بن مو سے خون جاری ہوجاتا ہے

جَزِیرَہ

خشکی کا وہ بڑا قطعہ جو چاروں طرف سے دریا یا سمندر کے پانی سے گھرا ہو، ٹاپو

جَرِیدَہ

اخبار، صحیفہ، رسالہ

جَرِیمَہ

گناہ

جَبِیرَہ

پٹی جو ٹوٹی ہوئی ہڈی یا زخم پر بانْدھی جائے

جَرِیا

وہ سلاخ جس پر ڈھین٘کلی کی لکڑی پھرتی ہے.

جُریلا

رک : جڑہن.

جھیرا

چشمہ، سوتا، منبع، دہانہ، کنْواں، باولی، تھوڑے پانی والا گڑھا

جِیرا

زیرا.

جَرِیٹا

رک : جڑیٹا.

جِرِیا

گھاس جو زراعتی زمین میں خود رو نکل آتی ہے ؛ چاول کی قسم جو خاص طور پر بنارس میں ہوتی ہے.

جَرّار

اپنی طوف کھینچنے والا، تیز رفتاری سے روکنے والا

جَجَرْیا

رک : جھجری .

جَرُور

وہ بات جس کا ہونا یا کرنا لازم ہو، فرض، واجب، ضروری

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِیرَہ کے معانیدیکھیے

جَرِیرَہ

jariira•जरीरा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَرَرَ

  • Roman
  • Urdu

جَرِیرَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • چھپانے کی چیز، (مراد) گناہ

Urdu meaning of jariira

  • Roman
  • Urdu

  • chhipaane kii chiiz, (muraad) gunaah

English meaning of jariira

Adjective, Masculine

  • a thing to hide, (meaning) sin, crime

जरीरा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • छिपाने की चीज़, (अर्थात) गुनाह, पाप

جَرِیرَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone