تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیلَک" کے متعقلہ نتائج

چِیلَک

نشان یا علامت جو کسی نام شعر یا لفظ پر محل نظر یا نا پسند ہونے کی وجہ سے لگایا جاتا ہے ، نظری کرنے کی علامت .

چِیلک

کسی دستاویز پر خارج کئے جانے کا نشان

چیلکا

a disciple, follower, servant

چَھلَک

لبالب بھری ہوئی سیال رقیق چیز کا (اپنے ظرف سے باہر) گرنے کا عمل و کیفیت، رقیق چیزکا لبالب ہو کر بہنا، کناروں پر سے ابل پڑنا، پانی کا لبالب ہوکر بہنا

چالَک

رانندہ، ڈرائیور، وہ شخص جو گاڑیاں، انجن وغیرہ چلاتا ہو،

چِلک

جھٹکا، تپک، درد، ٹیس، مروڑ، موچ، چبھن، چک

چَلُک

چُلّو ؛ چُلّو بھر پانی ؛ چھوٹی ہن٘ڈیا ، کلھیا .

چِیلَہ

رک : چیل .

چِلَک چھاپْنا

دو یا دو سے زیادہ نگوں کے درمیان کی لاک بھری ہوئی جگہ پر کندن من٘ڈھنا یا سونے کا ورق جمانا .

چَھلَک کے

چھلکنے کے بعد، لبریز ہو کر باہر گرنے کے ساتھ ، لبریز ہو کر

چَھلْکا

کسی سیال چیز کے لبالب ہو کر گرنے کی کیفیت، لبریزی، لبالب ہونا

چِیلا

انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا

چِیلُو

زرد آلو ، ایک پہاڑی میوے کا نام جو آڑو سے مشابہ ہے ، لاط : Armeniaca vulgaris

چیلَہ

چیلا، بندہ، غلام، ملازم، شاگرد، کسی پیر، گرو یا فقیر کا مرید، عقیدت مند، پیرو

چَھلَک کَر

چھلکنے کے بعد، لبریز ہو کر باہر گرنے کے ساتھ ، لبریز ہو کر

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیلَک کے معانیدیکھیے

چِیلَک

chiilak•चीलक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِیلَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نشان یا علامت جو کسی نام شعر یا لفظ پر محل نظر یا نا پسند ہونے کی وجہ سے لگایا جاتا ہے ، نظری کرنے کی علامت .

Urdu meaning of chiilak

  • Roman
  • Urdu

  • nishaan ya alaamat jo kisii naam shear ya lafz par mahall-e-nazar ya na pasand hone kii vajah se lagaayaa jaataa hai, nazarii karne kii alaamat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone