تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیلَک" کے متعقلہ نتائج

سِیلَک

ٹھنڈک ؛ (مجازاً) سکون ، خوشی و خُرّمی ، اِطمینان.

سیل کھڑی

سٹیٹیٹ کی ایک نسل، صابون بنانے کا پتھر

سیل کَھری

(کمھار) ایک قسم کا چکنا ، چمکدار ، نرم اور نیلگوں سفید پتھر جس کو باریک پیس کر اور سفیدی کے ساتھ پانی میں ملا کر برتنوں پر بیل بوٹے بناتے ہیں ، سنگ جراحت

سِیل کَرنا

بند کرنا ، مقفل کر کے مہر لگانا ، لاکھ وغیرہلگا کر مہر چھاپنا ، ممنوعہ قرار دینا

سیل کا گولا

ایک قِسم کا آہنی گولا جس کے اندر بارود یا چھوٹے چھوٹے ہتھیار بارود کے ساتھ بھر کر توپ کے ذریعے چلاتے ہیں ، جب یہ گولا سرخ ہو جاتا ہے تو دفعتہََ اندر کی بارود میں آگ لگ کر پھٹ جاتا ہے ، بمی گولا ، پھٹنے والا گولا

سِیل کھولْنا

رک : سِیل توڑنا ۔

سیل کا کُونْڈا

مُونٗچھوں کا کُونڈا ،عورتوں میں یہ رسم ہے کہ جب کسی لڑکے کی مسسیں بھیگنے لگتی ہیں تو اس کو بالغ ہونے اور آغاز جوانی کی علامت قرار دیتی ہیں ، اس خوشی میں سِوَیَاں دودھ شکر ڈال کر پکاتی ہیں اور کونڈے میں رکھ کر نیاز دلاتی ہیں ، غرض یہ ہوتی ہے کہ سِوَیّوں کی لڑیوں کے طرح مونچھیں بڑھیں ، اس رسم کو سیل کا کونڈا کہتے ہیں ، بطور جمع بھی استعمال ہوتا ہے ۔

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

ٹَھنْڈَک سِیلَک سے گُزَرنا

چین سے بسر ہونا ، آرام و سکون سے گزرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیلَک کے معانیدیکھیے

سِیلَک

siilakसीलक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سِیلَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹھنڈک ؛ (مجازاً) سکون ، خوشی و خُرّمی ، اِطمینان.

Urdu meaning of siilak

  • Roman
  • Urdu

  • ThanDak ; (majaazan) sukuun, Khushii-o-Khurrmii, itmiinaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیلَک

ٹھنڈک ؛ (مجازاً) سکون ، خوشی و خُرّمی ، اِطمینان.

سیل کھڑی

سٹیٹیٹ کی ایک نسل، صابون بنانے کا پتھر

سیل کَھری

(کمھار) ایک قسم کا چکنا ، چمکدار ، نرم اور نیلگوں سفید پتھر جس کو باریک پیس کر اور سفیدی کے ساتھ پانی میں ملا کر برتنوں پر بیل بوٹے بناتے ہیں ، سنگ جراحت

سِیل کَرنا

بند کرنا ، مقفل کر کے مہر لگانا ، لاکھ وغیرہلگا کر مہر چھاپنا ، ممنوعہ قرار دینا

سیل کا گولا

ایک قِسم کا آہنی گولا جس کے اندر بارود یا چھوٹے چھوٹے ہتھیار بارود کے ساتھ بھر کر توپ کے ذریعے چلاتے ہیں ، جب یہ گولا سرخ ہو جاتا ہے تو دفعتہََ اندر کی بارود میں آگ لگ کر پھٹ جاتا ہے ، بمی گولا ، پھٹنے والا گولا

سِیل کھولْنا

رک : سِیل توڑنا ۔

سیل کا کُونْڈا

مُونٗچھوں کا کُونڈا ،عورتوں میں یہ رسم ہے کہ جب کسی لڑکے کی مسسیں بھیگنے لگتی ہیں تو اس کو بالغ ہونے اور آغاز جوانی کی علامت قرار دیتی ہیں ، اس خوشی میں سِوَیَاں دودھ شکر ڈال کر پکاتی ہیں اور کونڈے میں رکھ کر نیاز دلاتی ہیں ، غرض یہ ہوتی ہے کہ سِوَیّوں کی لڑیوں کے طرح مونچھیں بڑھیں ، اس رسم کو سیل کا کونڈا کہتے ہیں ، بطور جمع بھی استعمال ہوتا ہے ۔

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

ٹَھنْڈَک سِیلَک سے گُزَرنا

چین سے بسر ہونا ، آرام و سکون سے گزرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone