تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیکَٹ" کے متعقلہ نتائج

چِیکَٹ

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو ہل اور بیلوں کے پیروں میں چمٹ جائے، دلدلی زمین، چکٹی

مَیلا چِیکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے ، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا ، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

مَیلے چِیکَٹ

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیکَٹ کے معانیدیکھیے

چِیکَٹ

chiikaTचीकट

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

چِیکَٹ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو ہل اور بیلوں کے پیروں میں چمٹ جائے، دلدلی زمین، چکٹی
  • چراغ کی گاد، تیل کی گاد، گندگی، میل
  • چکنا میلا، سیاہ ، گندا، جو میل اور چکناہٹ سے سیاہ ہوجائے
  • وہ مٹی جو تیل کے باعث سیاہ اور چکنی ہو جائے

Urdu meaning of chiikaT

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) kaalii miTTii kii naram zamiin jo hal aur bailo.n ke pairo.n me.n chimaT jaaye, daldalii zamiin, chakTii
  • chiraaG kii gaad, tel kii gaad, gandgii, mel
  • chiknaa melaa, syaah, gandaa, jo mel aur chiknaahaT se syaah hojaa.e
  • vo miTTii jo tel ke baa.is syaah aur chiknii ho jaaye

English meaning of chiikaT

Adjective, Masculine

  • clayey soil
  • the greasy and dirty deposit of a lamp
  • greasy and black or dirty
  • a mixture of oil and dust or dirt
  • filthy

चीकट के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • #NAME?
  • जिसपर चिकनाईयुक्त मैल हो
  • बहुत मैला।

چِیکَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِیکَٹ

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو ہل اور بیلوں کے پیروں میں چمٹ جائے، دلدلی زمین، چکٹی

مَیلا چِیکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے ، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا ، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

مَیلے چِیکَٹ

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone