تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chigger" کے متعقلہ نتائج
chigger کے لیے اردو الفاظ
chigger کے اردو معانی
اسم
- دیکھیے: chigoe
- کھال گھس مکھی، چگو: ایک کیڑا جو عام پسو سے بہت مشابہ، لیکن اس سے زیادہ چھوٹا ہوتا ہے، جزائر غرب الہند اور جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے، یہ جلد کاٹ کر اندر سما جاتا ہے اور انڈے دے کر پھیلتا ہے جس کے نتیجے میں تکلیف دہ پھوڑا ہو جاتا ہے
- دودۂ جلد
- چچڑی
- چگو
- افریقہ اور جنوبی امریکہ میں پائی جانے والی سرخ رنگ کی چچڑی جو لاروے کی شکل میں انسانوں اور جانوروں کی جلد سے چمٹ جاتی ہے اور خارش کا سبب بنتی ہے
chigger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- देखिए: chigo
- खाल घुस मक्खी, चगो: एक कीड़ा जो आम पुसू से बहुत मुशाबेह, लेकिन इस से ज़्यादा छोटा होता है, जज़ाइर ग़र्ब-उल-हिंद और जुनूबी अमरीका में पाया जाता है, ये जल्द काट कर अंदर समा जाता है और अंडे दे कर फैलता है जिस के नतीजे में तकलीफ़देह फोड़ा हो जाता है
- दो दा-ए-जल्द
- चचड़ी
- चगो
- अफ़्रीक़ा और जुनूबी अमरीका में पाई जाने वाली सुर्ख़ रंग की चचड़ी जो लार्वे की शक्ल में इंसानों और जानवरों की जल्द से चिमट जाती है और ख़ारिश का सबब बनती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chigger)
chigger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔