تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنگیرَہ" کے متعقلہ نتائج

چَنگیرَہ

گول شامیانہ، راوٹی، چھتری نما شامیانہ

چَنگیرا

چنْگیرکا اسم مُکَبَْر، بڑی چنگیر

چِنگارَہ

چن٘گاری (رک) کی تکبیر.

چَنْگیری

چھپرکٹ جس کا بالائی حصہ گول ہو، چھوٹا شامیانہ

چَنْگیر

روٹی، پھول اورمٹھائی وغیرہ رکھنے کا پھیلا ہوا گول ظرف جو تنکوں بنا گیا ہو، پھیلواں منھ کی اتھلی ٹوکری یا ڈلیا

چِن٘گاری

آگ، ان٘گارا، شرارہ، آگ کا ذرہ یا چھوٹا ٹکڑا

چَنگْری

مرغابی کی ایک قسم .

چندگیرا

(حیاتیات) ایک ننھا سا اسطوانہ نما مخلوق، جو امیبا اور کیچؤوں کے بین بین ہے، انگ

چِنگْری

چن٘گڑی (رک) کا مقامی روپ ؛ رک : چنگڑی مچھلی .

چَنْگِری

ایک زیور ، چھن٘گری (رک).

چَھنگْری

ایک زیور کا نام جو رانْگ کانْسی اور پیتل سے بنتا ہے

چَن٘گیر دانی

رک : چنْگیر .

چَن٘گیر دان

رک : چنْگیر .

چَنگُور

نہایت اچھا، اعلیٰ، نفیس، سرسبز، اقبالمند، کامیاب

چَنگر

رک : چن٘گیر

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنگیرَہ کے معانیدیکھیے

چَنگیرَہ

cha.ngera•चंगेरा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَنگیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گول شامیانہ، راوٹی، چھتری نما شامیانہ

Urdu meaning of cha.ngera

  • Roman
  • Urdu

  • gol shaamiyaana, raavaTii, chhatrii numaa shaamiyaana

चंगेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी चुंगेर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنگیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنگیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone