تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھتَک" کے متعقلہ نتائج

چُھتَک

ذرا سا ، تھوڑا سا ، چھوٹا سا.

چاتَک

پپیہا

چاتَک پَکْشی

پپیہا جو برسات کے دنوں میں بہت بولتا ہے، پپیہا یا سارنگ نام کا پرندہ

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو

چَھت

چھاتی (رک) کا مخفف بیشتر (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

چَھلَک

لبالب بھری ہوئی سیال رقیق چیز کا (اپنے ظرف سے باہر) گرنے کا عمل و کیفیت، رقیق چیزکا لبالب ہو کر بہنا، کناروں پر سے ابل پڑنا، پانی کا لبالب ہوکر بہنا

چَھّتا

چھت سے پٹا ہوا راستہ، گلی یا بازار جس پر چھت بنی ہوئی ہو، مکان کی ڈیوڑھی جس پر صرف چھت ہو پاکھے نہ ہوں

چَھتَّہ

چَھتّا

چُھٹَک

چھٹکارا

چھتی

ضرب، زخم، تکلیف، نقصان، تباہی، بربادی

چِھتی

زمین، مٹی

چِتاکھا

رک : چتا

چِھڑک

مونث-جھِڑکنا

چَھنَک

کسک، جو کسی درد کی وجہ سے ہو

چھٹک

چھین٘ٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھتَک کے معانیدیکھیے

چُھتَک

chhutak•छुतक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چُھتَک کے اردو معانی

صفت

  • ذرا سا ، تھوڑا سا ، چھوٹا سا.

Urdu meaning of chhutak

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa saa, tho.Daa saa, chhoTaa saa

छुतक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़रा सा, थोड़ा सा, छोटा सा

چُھتَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone