تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑھی" کے متعقلہ نتائج

چَڑھی

چڑھا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

چِڑھی

چڑیا، چڑی

چَڑھی ہونا

غرور کا نشہ ہونا، نشہ ہونا.

چَڑھی جَوانی

رک : چڑھی جوانی.

چَڑھی اُتْری

(موسیقی) اوپر اور نیچے کا سُر، گانے میں آواز کا چڑھاؤ اور اتار

چَڑھی کھانا

کبوتر کا صیدی کے کبوتروں میں بار بار جانا

چَڑھی کُشْتی

(مرغ بازی) پہل کی لڑائی جس میں مرغ آگے بڑھ کر حریف پر حملے میں پہل کرے وار اس کو پیھے ہٹاتا چلا جائے

چَڑھی ڈاڑھی

سن٘وری ہوئ ڈاڑھی، کن٘گھی کر کے اوپر کی ہوئی ڈاڑھی.

چَڑھی ہُوئی آنکھیں

خشمگیں آن٘کھیں، غصے کی نظر، قمر آلود نگاہ.

چَڑھی بارْگاہ

کامل عروج ؛ بہت بلند مرتبہ.

چَڑھی کَنبَل

(مرغ بازی) حریف مرغ کے سر پر انی کی مار

چَڑھی نَدّی اُتَرْنا

جوش کم ہونا.

چَڑھی کَڑاہی تیل نَہ آیا تو پِھر کَب آئے گا

چَڑھی کَڑھائی تیل نَہ آیا تو کَب آئے گا

چَڑھی گَنگا اُتَرْنا

بڑا کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑھی کے معانیدیکھیے

چَڑھی

cha.Dhii•चढ़ी

وزن : 12

دیکھیے: چَڑْھتی

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

چَڑھی کے اردو معانی

  • چڑھا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل
  • (موسیقی) اون٘چے سُر والی
  • ایسا عمل جس سے غلبہ حاصل ہو، دعا تعویز کا ایسا عمل، جس سے مقصد حاصل ہوجائے، اثر والی پڑھت
  • چڑھتی

شعر

Urdu meaning of cha.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • cha.Dhaa kii taaniis, taraakiib me.n mustaamal
  • (muusiiqii) u.unche sur vaalii
  • a.isaa amal jis se Galba haasil ho, du.a taaviiz ka a.isaa amal, jis se maqsad haasil hojaa.e, asar vaalii pa.Dat
  • cha.Dhtii

English meaning of cha.Dhii

  • rise, ascend, climb, board

چَڑھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone