تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیجْنا" کے متعقلہ نتائج

بِیجْنا

پنْخھا ، باد کش

بِیجْنا ڈولْنا

پنکھا جھلنا

بِیجْنا ڈُلانا

پنکھا جھلنا

پَٹْ بِیجْنا

ایک چھوٹا سا پروانہ جس کی دم رات میں رہ رہ کر چمکتی ہے، جگنو

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

بھیجْنا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بِھیجْنا

بھیگنا

بِجْنا

پنکھا

بَجْنا

بجانا کا لازم

باجْنا

آواز کی غیر موجودگی میں بھی کانوں میں بھنبھناہٹ کی سی آواز آنا

بُوجْنا

پوچھنا

بِیجَھنا

(سانْڈ کا) سینْگوں یا کھروں سے مٹی اکھیڑنا ؛ دھکیلنا ، پیٹنا ، دکھا دینا

بُجْنا

گندہ ملگجا کپڑا، حیض کا لتا، لیتھڑا

بَھجْنا

بھیگنا، گیلا ہونا

بیجان

جس میں جان نہ ہو، مرا ہوا، بے جان، مردہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیجْنا کے معانیدیکھیے

بِیجْنا

biijnaa•बीजना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بِیجْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پنْخھا ، باد کش

Urdu meaning of biijnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pan॒Khahaa, baad kash

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone