تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیبا" کے متعقلہ نتائج

چِھیبا

جھاؤ کی شاخوں یا بان٘س کی باریک کھپچیوں کا بنا ہوا تھال کی شکل کا ظرف جو عام طور سے کنجڑے اور پھل بیچنے والے ترکاری اور پھل وغیرہ رکھنے کے کام میں لاتے ہیں

چھابا

چھبڑا

چَھبّا

برہمنوں کی ایک گوت جو چھ وید جانتے ہیں.

چَھبْیا

چھوٹا چھابا ، چھوٹا جھابا.

چھابَہ

رک : چھابا

چِھیتا

(ہندو، عور) باپ یا خاوند کے گھر جانے کی تاریخ .

چِھیٹا

رک: چھین٘نٹا.

چِھینا

رک: چھونا.

چَھیّا

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چِھیلا

کیچڑ.

چِھیدا

اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا

چِھیکا

جالی دار جو عموماً مون٘ج یا ڈوڑی یا لوہے سے بنایا جاتا ہے، جس میں تین لمبی رسّیاں اور نیچے دیگچی وغیرہ رکھنے کے لیے رسیوں یا لوہے کی ایک گول جالی بنائی جاتی ہے، جو عموماً چھت کی کڑیوں میں یا دیوار میں میخ گاڑ کر لٹکایا جاتا ہے تاکہ چیزیں بلی، چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں

چِھیپا

چھیپی

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیبا کے معانیدیکھیے

چِھیبا

chhiibaa•छीबा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِھیبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھاؤ کی شاخوں یا بان٘س کی باریک کھپچیوں کا بنا ہوا تھال کی شکل کا ظرف جو عام طور سے کنجڑے اور پھل بیچنے والے ترکاری اور پھل وغیرہ رکھنے کے کام میں لاتے ہیں
  • دودھ وغیرہ رکھنے کا تن٘گ من٘ھ کا برتن، جھابا

Urdu meaning of chhiibaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.uu kii shaaKho.n ya baans kii baariik khapachchiyo.n ka banaa hu.a thaal kii shakl ka zarf jo aam taur se kanaj.De aur phal bechne vaale tarkaarii aur phal vaGaira rakhne ke kaam me.n laate hai.n
  • duudh vaGaira rakhne ka tang munh ka bartan, jhaabaa

छीबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झाव की शाखाओं अथवा बाँस की पतली खपच्चियों का बना हुआ थाल के जैसा बर्तन जो साधारणतः कुंजड़े और फल बेचने वाले तरकारी और फल इत्यादि रखने के काम में लाते हैं

    विशेष • झाव=साधारणतः गंगा और जमुना नदियों के तट पर उगने वाली एक झाड़ी जिसका उपयोग टोकरियाँ बनाने के लिए किया जाता है

  • दूध इत्यादि रखने का तंग मुंह का बर्तन, झाबा

    विशेष • झाबा=घी, तेल आदि रखने का चमड़े का वह कुप्पा जिसमें टोंटी भी लगी रहती है, पंजाब में आटा छानने के लिए प्रयोग किया जाने वाला चमड़े का गोल थाल, बड़ा टोकरा, झब्बा, खाँचा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone