تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیٹْوا" کے متعقلہ نتائج

چھیٹْوا

(شکر سازی) راب نتھارنے کا ٹوکرے کی قسم کا چھلنا.

چِھیٹا

رک: چھین٘نٹا.

چُھٹْوا

معمولی ، کم درجہ ، ادنیٰ ، گرا ہوا.

چِھیْوٹا

(ٹھگی) بُھرکا، پیکی، روپیہ.

چھیٹْکا

شوخ، طرار ؛ صحت مند گبرو، طرحدار.

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چھوٹا

کمینہ، نیچ، بد ذات

چھوٹُو

ایک خطاب، چھوٹے بچوں یا لڑکوں کو پکارنے کے لیے مستعمل لفظ، عرفی نام

چھَٹے

(بادلوں کا) صاف، ستھرا، چھے، ہندسوں میں ۶

چَھٹی

وہ رسم جو بچے کی پیدائش کے چھ دن گزرنے کے بعد منائی جاتی ہے اس موقع پر مہمان جمع ہوتے ہیں اور دعوت کی جاتی ہے مکان مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے زچہ بچہ کو نہلایا جاتا ہے بچے کا نام رکھا جاتا ہے

چھوٹائی

چھوٹا پن، چھوٹا ہونا، کمی

چُھوٹے

چھوٹنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چَھٹ

رک : چھٹھ

چھوٹی

چھوٹا کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیٹْوا کے معانیدیکھیے

چھیٹْوا

chheTvaa•छेटवा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھیٹْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکر سازی) راب نتھارنے کا ٹوکرے کی قسم کا چھلنا.

Urdu meaning of chheTvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) raub nithaarne ka Tokre kii qasam ka chhilna

छेटवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शकर बनाना) राब निथारने का टोकरे की प्रकार का छलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیٹْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیٹْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone