تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھرِنْدا" کے متعقلہ نتائج

چَھرِنْدا

الگ، اکیلا، تنہا، آزاد، جس کے ساتھ کوئی بوجھ نہ ہو، (مسافر) بغیر بوجھ کا، قب : چھٹواں، چھڑا چھڑیلا

چَھرَنْدا

(زنانے) چان٘ول ، برنج.

چَرِنْدَہ

گھَاس چرنے والا (جانور)

چَھنْدا

رک : چھان٘دا (حصۂ فقیر).

چَھرْنا

اناج صاف کرنا، چھلکا اُتارنا

چھاندا

حصہ ، بخرا ، فقیر کا حصہ یا بھوجن.

چَرْوِندَہ

دوڑنے والا، تدبیر ڈھونڈھنے والا

چِراندا

تند خو، بد مزاج، ذرا سی بات پر بگڑنے والا، چڑ چڑا، غصیل، ناراض، خفا

چِراندَہ

چراند (رک) کی بو رکھنے والا.

چِراندھا

تند خو ، بد مزاج ، ذرا سی بات پر بگڑنے والا، چڑ چڑا، غصیل، ناراض ، خفا.

چَرایِنْدَہ

چرائی، چرواہا گری، گلہ بانی.

چَرَنْد

چوپایا جانور، اصطلاح میں چرنے والے جانور جو چوپایا کہتے ہیں

چَرِند و پَرِند

beasts and birds

چِراہِنْد

رک : چران٘د.

چراند

ہڈی گوشت بال چمڑے چربیلے کاغذ یا کپڑے خراب تیل یا گھی وغیرہ کے جلنے سے پیدا ہونے والی بو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھرِنْدا کے معانیدیکھیے

چَھرِنْدا

chharindaa•छरिंदा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَھرِنْدا کے اردو معانی

صفت

  • الگ، اکیلا، تنہا، آزاد، جس کے ساتھ کوئی بوجھ نہ ہو، (مسافر) بغیر بوجھ کا، قب : چھٹواں، چھڑا چھڑیلا

Urdu meaning of chharindaa

  • Roman
  • Urdu

  • alag, akelaa, tanhaa, aazaad, jis ke saath ko.ii bojh na ho, (musaafir) bagair bojh ka, kab ha chhuTvaan, chhu.Daa chha.Diilaa

छरिंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = छरीदा
  • अकेला, तन्हा, बिना किसी संगी साथी का
  • बिना कोई बोझ या सामान लिए

چَھرِنْدا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھرِنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھرِنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone