تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِراہِنْد" کے متعقلہ نتائج

چِراہِنْد

رک : چران٘د.

چراند

ہڈی گوشت بال چمڑے چربیلے کاغذ یا کپڑے خراب تیل یا گھی وغیرہ کے جلنے سے پیدا ہونے والی بو

چِراندا

تند خو، بد مزاج، ذرا سی بات پر بگڑنے والا، چڑ چڑا، غصیل، ناراض، خفا

چِراندَہ

چراند (رک) کی بو رکھنے والا.

چَرَنْد

چوپایا جانور، اصطلاح میں چرنے والے جانور جو چوپایا کہتے ہیں

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چَرایِنْدَہ

چرائی، چرواہا گری، گلہ بانی.

چَرِنْدَہ

گھَاس چرنے والا (جانور)

چَرْوِندَہ

دوڑنے والا، تدبیر ڈھونڈھنے والا

چَھرِنْدا

الگ، اکیلا، تنہا، آزاد، جس کے ساتھ کوئی بوجھ نہ ہو، (مسافر) بغیر بوجھ کا، قب : چھٹواں، چھڑا چھڑیلا

چِراندھا

تند خو ، بد مزاج ، ذرا سی بات پر بگڑنے والا، چڑ چڑا، غصیل، ناراض ، خفا.

چَھرَنْدا

(زنانے) چان٘ول ، برنج.

چِراند مَچْنا

اندر ہی اندر کسی بات کی بو پھوٹنا، چرچا ہو کر خلفشار اور کھل بلی سی پڑنا

چِراند پھیلانا

گند پھیلانا، فساد برپا کرنا

چُرانا

نظر بچا کر کسی کا مال اُڑا لینا، چوری کرنا، سرقہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِراہِنْد کے معانیدیکھیے

چِراہِنْد

chiraahind•चिराहिंद

  • Roman
  • Urdu

چِراہِنْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چران٘د.

Urdu meaning of chiraahind

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chiraand

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِراہِنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِراہِنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone