تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپَّر پَر رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

چَھپَّر پَر رَکْھنا

الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا، پروا نہ کرنا، مطلب نہ ہونا، کام نہ رکھنا، طاق میں رکھنا

سَر پَر چَھپَّر رَکْھنا

احسان، اِلزام یا کسی قِسم کی ذِمہ داری کسی پر ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپَّر پَر رَکْھنا کے معانیدیکھیے

چَھپَّر پَر رَکْھنا

chhappar par rakhnaaछप्पर पर रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَھپَّر پَر رَکْھنا کے اردو معانی

  • الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا، پروا نہ کرنا، مطلب نہ ہونا، کام نہ رکھنا، طاق میں رکھنا

Urdu meaning of chhappar par rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • alag karnaa, Khaatir me.n na laanaa, parva na karnaa, matlab na honaa, kaam na rakhnaa, taaq me.n rakhnaa

English meaning of chhappar par rakhnaa

  • not to care a farthing, to throw aside, to lay aside

छप्पर पर रखना के हिंदी अर्थ

  • अलग करना, आदर न करना, पर्वा न करना, मतलब न होना, काम न रखना, ताखा में रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھپَّر پَر رَکْھنا

الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا، پروا نہ کرنا، مطلب نہ ہونا، کام نہ رکھنا، طاق میں رکھنا

سَر پَر چَھپَّر رَکْھنا

احسان، اِلزام یا کسی قِسم کی ذِمہ داری کسی پر ڈالنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپَّر پَر رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپَّر پَر رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone