تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَل پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چَل پَڑْنا

روانہ ہونا، چلنے لگنا

بات چَل پَڑْنا

ذکر چھڑنا یا نکالنا، ( کسی امر کا ) تذکرہ شروع کرنا

نام چَل پَڑنا

نام جاری ہونا ، شہرت پا جانا ، چرچا ہونا ۔

ہَوا چَل پَڑنا

کسی امر کا رواج ہو جانا ، عام رواج پڑنا ، کسی رواج یا نظریے کی لہر دوڑ جانا ، عام روش ہونا ، دستور ہو جانا ۔

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

بلا سوچے سمجھے روانہ ہو جانا ، بلا ارادہ چل دینا

چال پَڑْنا

بھگدڑ یا ہلچل مچنا

چھالا پَڑْنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چَھلّا پَڑْنا

پانی کا اُچّھو ہو جانا .

چِلّا پَڑْھنا

چالیس دن تک وظیفہ یا عمل پڑھنا

چھالا پھوڑْنا

چھالا پھوٹنا کا تعدیہ

چالے پاڑْنا

(عور) ظلم کرنا ، غضب ڈھانا ، قیامت برپا کرنا.

چُولھے پانی پَڑْنا

رک: چولھا ٹھنڈا کرنا.

چال سِیدھی پَڑْنا

شطرنج کے کھیل وغیرہ یا تاش کے کھیل میں جیت ہونا، تدبیر کا کارگر ہونا

زَبان میں چھالے پَڑْنا

پیاس کی شِدت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

زَبان پَر چھالے پَڑْنا

زبان پر آبلے پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَل پَڑْنا کے معانیدیکھیے

چَل پَڑْنا

chal pa.Dnaa•चल पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَل پَڑْنا کے اردو معانی

  • روانہ ہونا، چلنے لگنا
  • رواج پانا، عام ہوجانا، مشہور ہوجانا
  • بازار میں آنا
  • شروع ہونا، آغاز ہونا، چلنے کو تیار ہونا، چلنے لگنا، استعمال میں آنا

Urdu meaning of chal pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ravaana honaa, chalne lagnaa
  • rivaaj paana, aam hojaana, mashhuur hojaana
  • baazaar me.n aanaa
  • shuruu honaa, aaGaaz honaa, chalne ko taiyyaar honaa, chalne lagnaa, istimaal me.n aanaa

English meaning of chal pa.Dnaa

  • depart, leave, start talking, start work

चल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • प्रस्थान करना, चलने लगना
  • रिवाज पाना, सर्वव्यापक हो जाना, प्रसिद्ध हो जाना, बाज़ार में आना
  • आरंभ होना, प्रारंभ होना, चलने को तैय्यार होना, चलने लगना, प्रयोग में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَل پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَل پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone