تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاکْٹا" کے متعقلہ نتائج

چھاکْٹا

چھٹا ہوا بدمعاش، چوٹی کا بدمعاش

چُکْٹی

چٹکی

چھاکْنا

بدمست ہونا، نشہ میں ہونا، مدہوش ہونا

چَوکَھٹ

دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز

چِکْٹا

گھٹیا قسم کا ریشمی یا ٹسری کپڑا

چھانٹا

چھان٘ٹنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

چھاکا

چھاکٹا

چَوکھٹا

آئینے یا تصویر وغیرہ کا لکڑی یا کسی دھات وغیرہ سے بنا ہوا چوکور گھیرا

چَوکَٹا

رک : چوکھٹا.

چِکْٹی

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو بل میں اور بیلوں کے پیروںمیں چمٹ جانے ، دلدلی زمین ، چیکٹ

چَکاٹا

چکّر کھانے والا

چِکْٹائی

چکٹ جانے کی کیفیت ، چپچپاہٹ.

چَوکَٹھا

رک : چوکھٹا.

چَکیٹھا

بہت بڑی آنکھوں والا، اُبھری ہوئی آنکھوں والا

چِکْٹاوا

رک : چکٹاؤ ؛ لیس پن ، چپچپاہٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاکْٹا کے معانیدیکھیے

چھاکْٹا

chhaakTaa•छाक्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چھاکْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھٹا ہوا بدمعاش، چوٹی کا بدمعاش
  • بدمست، بدمعاش، مدہوش، نشہ باز، افیمی، وہ شخص جو شراپ پئے یا منشی اشیا کھائے ہوئے ہو

Urdu meaning of chhaakTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaTaa hu.a badmaash, choTii ka badmaash
  • badamsat, badmaash, madhosh, nasha baaz, afiimii, vo shaKhs jo shraap pi.e ya munshii ashyaa khaa.e hu.e ho

English meaning of chhaakTaa

Noun, Masculine

  • scoundrel, ruffian, villain, rogue, rascal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاکْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاکْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone