تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاکْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاکْنا

بدمست ہونا، نشہ میں ہونا، مدہوش ہونا

چاکْنا

چاشنی دیکھنا، ذائقہ دیکھنا، چاکھنا

چھیکْنا

رک: چھین٘کنا.

چھِکْنا

کٹ جانا، خارج ہونا اور قلم زد ہونا

چَہَکْنا

آگ سے جل جانا ، جھلسنا .

چَھکْنا

سیرکرنا، بھرنا، لبریز ہونا

چَھکانا

پیٹ بھرانا، سیر کرانا، شراب پلانا

چَھوکْنا

ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل چڑھنا یا چلنا

چاکْنَہ

رک : چاکھنا(۲) .

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چھاٹْنا

رک : چھان٘ٹنا

چھاپْنا

عکس اتارنا

چھاجْنا

چھپر بھان٘دھنا ، ڈھان٘پنا

چاکْھنا

چکھنا (کھانا، مشروب وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاکْنا کے معانیدیکھیے

چھاکْنا

chhaaknaa•छाकना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

چھاکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بدمست ہونا، نشہ میں ہونا، مدہوش ہونا
  • (کاشت کاری) پانی صاف کرنا، پانی کو ٹھیرا کر نتھارنا

Urdu meaning of chhaaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • badamsat honaa, nasha me.n honaa, madhosh honaa
  • (kaashatkaarii) paanii saaf karnaa, paanii ko Thairaa kar nathaarana

English meaning of chhaaknaa

Transitive verb

  • become intoxicated, be drunk
  • distil, purify, to clean the water of a well

छाकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तृप्त होना। छकना।
  • भर जाना। उदा० कियो हुमुकि हुंकार छोभि त्रिभुवन भय छाक्यौ। रत्नाकर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone