تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھچُھوا" کے متعقلہ نتائج

چَھچُھوا

اُبلے ہوئے چاول ، خشکا.

چُھچْھوانا

منتر پڑھنا، جادو کرنا، افسوں کرنا

چَھچِھیا

ملائی اتارنے کا کفگیر، ایک وضع کا چمچہ یا چمچی، جس سے میل اتارتے ہیں

چُھچُّھو

(بچوں کی زبان) پیشاب

چَہْچَہیّا

چہچہانے والا، خوش الحان

چَہْچَہا

چہچہانے کا عمل، (پرندوں کی) خوش الحانی، نغمہ ریزی

چُہْچُہا

گہرا لال، سرخ رن٘گ، گلنار، چمکیلا، چمک دار

چَہْچَہے

چہچہا کی جمع اور مغیره حالت (محاروں میں مستعمل)

چھاچھا

رک : چھاچ

چَچی

والد کے چھوٹے بھائی کی زوجہ، چاچی، ماں سے بڑی یا چھوٹی عمر کی کسی عورت کو احتراماً کہنا

چِھچّھی

بچوں کا پیشاب پاخانہ

چِھچھوڑا

رک : چھچھورا

چِھچھورا

کم ظرف، پیٹ کا ہلکا، سفلہ، اوچھا، ذلیل، کمینہ، رذیل، بد تمیز

چَچُّھو

آن٘کھ

چُہْچُہی

چہچہا کی تانیث، گہری سرخ، شوخ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھچُھوا کے معانیدیکھیے

چَھچُھوا

chhachhuvaa•छछुवा

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

چَھچُھوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُبلے ہوئے چاول ، خشکا.

Urdu meaning of chhachhuvaa

  • Roman
  • Urdu

  • uble hu.e chaaval, Khushkaa

छछुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उबले हुए चावल, सूखा, ख़ुश्का

چَھچُھوا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھچُھوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھچُھوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone