تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیک" کے متعقلہ نتائج

چیک

بین٘ک سے روپیہ نکلوانے کا تحریری حکم نامہ ، بین٘ک کی طرف سے جاری کردہ اختیاری سلپ.

چیک

کیچڑ

چیک بُک

بین٘ک کا جاری کردہ سادہ چیکوں کا مجموعہ، سادہ چیکوں کا کتابچہ

چیک اَپ

جانچ، معائنہ، ٹسٹ، تفتیش

چیک پوسْٹ

وہ جگہ یا چوکی جہاں مسافروں اور ان کے سامان کا معائنہ اور جان٘چ پڑتال ہو.

چیک کاٹْنا

چیک بک کے پرت پر مطلوبہ رقم لکھ کر دینا .

چیکَر

(آب پاشی) ڈھیکلی کی دولچیوں کی رسی یا زنجیر، جس میں وہ بندھی رہتی ہیں، ڈھکیلی کی بلّی کا چھٹ کر اپنی جگہ پر آنے عمل

چِیکھ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کرب یا خوف وغیرہ کی حالت میں نکلے زور دار آواز، چلاہٹ

چیک بُھنانا

چیک کے ذریعے بین٘ک سے رقم حاصل کرنا ، چیک میں لکھی ہوئی رقم وصول کرنا .

چِیک چِیک

चिड़ियों की चेहकार।

چِیکْھنا

چیخنا

چیکا

بھدّا، بدنما، داغ دھبّا

چِیکُو

آلو کی شکل کا بھورے رنگ کا ایک بیج دار پھل، لیکن نرم اور شیریں غذائیت، بہت زیادہ چھلکا آسانی سے اتر جاتا ہے

چِیکْنا

पीड़ा या कष्ट आदि के कारण जोर से चिल्लाना। चीरकार करना। चीखना।

چِیکْنی

ایک بُوٹی ہے بہت لعاب دار اور چیپ بھی اس میں زیادہ ہوتا ہے پہاڑوں اور کھیتوں اور ریگستان میں پیدا ہوتی ہے اس کے پتّے ان٘گوٹھے کی گرہ کی برابر ہوتے ہیں پتوں میں کن٘گرے بہت ہوتے ہیں .

چِیکَٹ

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو ہل اور بیلوں کے پیروں میں چمٹ جائے، دلدلی زمین، چکٹی

چِیکَن

چیکن

چِیکاٹ

بیل گاڑیوں کے پہیّوں کی آواز .

چِیکُھر

گلہری

چِیکَڑ

کیچڑ .

سادَہ چَیک

ایسا چیک جس پر رقم کا اندراج نہ ہو ؛ (کنایۃً) غیر مشروط پیشکش.

آرْڈَر چیک

وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔

زَرِ چیک

چیک میں لکھی ہوئی رقم .

مَیڈِیکَل چَیک اَپ

کسی مریض کا جسمانی معائنہ ، طبی معائنہ یا تشخیص ۔

سَفَری چَیک

ایسا چیک جسے سفر میں کسی بنک سے بُھنایا جاسکے

اردو، انگلش اور ہندی میں چیک کے معانیدیکھیے

چیک

chequeचेक

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

چیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بین٘ک سے روپیہ نکلوانے کا تحریری حکم نامہ ، بین٘ک کی طرف سے جاری کردہ اختیاری سلپ.

شعر

Urdu meaning of cheque

  • Roman
  • Urdu

  • baink se rupyaa nikalvaane ka tahriirii hukmanaama, baink kii taraf se jaarii karda iKhatiyaarii slip

English meaning of cheque

Noun, Masculine

  • cheque

चेक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बैंक के नाम वाहक को रुपया देने का लिखित आदेश प्रपत्र या काग़ज़

چیک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چیک

بین٘ک سے روپیہ نکلوانے کا تحریری حکم نامہ ، بین٘ک کی طرف سے جاری کردہ اختیاری سلپ.

چیک

کیچڑ

چیک بُک

بین٘ک کا جاری کردہ سادہ چیکوں کا مجموعہ، سادہ چیکوں کا کتابچہ

چیک اَپ

جانچ، معائنہ، ٹسٹ، تفتیش

چیک پوسْٹ

وہ جگہ یا چوکی جہاں مسافروں اور ان کے سامان کا معائنہ اور جان٘چ پڑتال ہو.

چیک کاٹْنا

چیک بک کے پرت پر مطلوبہ رقم لکھ کر دینا .

چیکَر

(آب پاشی) ڈھیکلی کی دولچیوں کی رسی یا زنجیر، جس میں وہ بندھی رہتی ہیں، ڈھکیلی کی بلّی کا چھٹ کر اپنی جگہ پر آنے عمل

چِیکھ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کرب یا خوف وغیرہ کی حالت میں نکلے زور دار آواز، چلاہٹ

چیک بُھنانا

چیک کے ذریعے بین٘ک سے رقم حاصل کرنا ، چیک میں لکھی ہوئی رقم وصول کرنا .

چِیک چِیک

चिड़ियों की चेहकार।

چِیکْھنا

چیخنا

چیکا

بھدّا، بدنما، داغ دھبّا

چِیکُو

آلو کی شکل کا بھورے رنگ کا ایک بیج دار پھل، لیکن نرم اور شیریں غذائیت، بہت زیادہ چھلکا آسانی سے اتر جاتا ہے

چِیکْنا

पीड़ा या कष्ट आदि के कारण जोर से चिल्लाना। चीरकार करना। चीखना।

چِیکْنی

ایک بُوٹی ہے بہت لعاب دار اور چیپ بھی اس میں زیادہ ہوتا ہے پہاڑوں اور کھیتوں اور ریگستان میں پیدا ہوتی ہے اس کے پتّے ان٘گوٹھے کی گرہ کی برابر ہوتے ہیں پتوں میں کن٘گرے بہت ہوتے ہیں .

چِیکَٹ

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو ہل اور بیلوں کے پیروں میں چمٹ جائے، دلدلی زمین، چکٹی

چِیکَن

چیکن

چِیکاٹ

بیل گاڑیوں کے پہیّوں کی آواز .

چِیکُھر

گلہری

چِیکَڑ

کیچڑ .

سادَہ چَیک

ایسا چیک جس پر رقم کا اندراج نہ ہو ؛ (کنایۃً) غیر مشروط پیشکش.

آرْڈَر چیک

وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔

زَرِ چیک

چیک میں لکھی ہوئی رقم .

مَیڈِیکَل چَیک اَپ

کسی مریض کا جسمانی معائنہ ، طبی معائنہ یا تشخیص ۔

سَفَری چَیک

ایسا چیک جسے سفر میں کسی بنک سے بُھنایا جاسکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone