تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکھٹا" کے متعقلہ نتائج

چَوکَھٹ

دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز

چَوکَھٹ نَہ جھانْکْنا

کسی کے گھر کبھی نہ جانا

چَوکَھٹ نَہ نانگھنا

چوکھٹ نہ جھان٘کنا، کسی کے گھر نہ جانا، کسی دوسرے کے گھر کے اندر داخل نہ ہونا

چَوکَھٹ نَہ چھوڑْنا

خادم بن کر رہنا، جدا نہ ہونا، نہایت اطاعت گزار رہنا، خدمت و فرماں برداری کرنا

چَوکَھٹ بازُو

چوکھٹ کے دونوں پہلو، چوکھٹ کی لمبی لکڑیاں، دروازے وغیرہ کی کھڑی لکڑیوں میں سے ہر ایک، بازو، کہنی سے شانے تک کا حصہ

چَوکَھٹ پَر سَر رَکْھنا

اطاعت کرنا

چَوکَھٹ کو سَلام کَرْنا

حد درجہ عقیدت و ارادت کا اظہار کرنا ، ملاقات کرنا. میر صاحب یا اینہہ تقدس ہی نو رن کی چوکھٹ کو ایک دفعہ روز سلام کر آتے ہیں.

چَوکَھٹ پَر سَر جُھکانا

اطاعت کرنا

چَوکھٹا

آئینے یا تصویر وغیرہ کا لکڑی یا کسی دھات وغیرہ سے بنا ہوا چوکور گھیرا

چَوکھٹا نُما

چوکھٹے کی شکل کا ، جس کے گرد حاشیہ کھینچا گیا ہو.

گَھر کی چَوکَھٹ

(کنایۃً) گھر کی بیوی.

کِرَن دار چَوکَھٹ

(نجّاری) ہندوستانی بناوٹ کی ایسی چوکھٹ جس کے بازوؤں پر منبت کاری کی ہوئی اور پان کی شکل کے نقش بنے ہوئے ہوتے ہیں .

دو سالی چَوکَھٹ

(معماری) دُہری بناوٹ کی چوکھٹ جو دروازے کے آثار میں بھرپور آئے یعنی جسی پاکھے کے سامنے کی کور پر ہو ویسی ہی پچھلی کور پر .

شُمار چَوکھٹ

بچوں کو گنتی اور پہاڑے سکھانے کا ایک چوکھٹا، جس کے افقی تاروں (دھاگوں) میں رنگ برنگے منکے پڑے ہوتے ہیں جس کو کھسکا کر شمار کیے جاتے ہیں، حساب کرنے کے لیے مستعمل، شمار چوکھٹا

آسْمان كی چِیل چَوكَھٹ كی كِیل سے خُدا بَچائے

ہر نقصان پہنچانے والے اور لوٹ كھسوٹ لینے والے كے واسطے مستعمل۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکھٹا کے معانیدیکھیے

چَوکھٹا

chaukhaTaaचौखटा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَوکھٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آئینے یا تصویر وغیرہ کا لکڑی یا کسی دھات وغیرہ سے بنا ہوا چوکور گھیرا
  • (مجازاً) ڈھانچہ، ضابطہ
  • اخبار میں خبر کو نمایاں کرنے کے لیے چاروں طرف کھینچتی ہوئی لکیر، حاشیہ
  • گھیرا، حلقہ

شعر

Urdu meaning of chaukhaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.iine ya tasviir vaGaira ka lakk.Dii ya kisii dhaat vaGaira se banaa hu.a chaukor gheraa
  • (majaazan) Dhaanchaa, zaabtaa
  • aKhbaar me.n Khabar ko numaayaa.n karne ke li.e chaaro.n taraf khiinchtii hu.ii lakiir, haashiyaa
  • gheraa, halqaa

English meaning of chaukhaTaa

Noun, Masculine

  • frame, siege, hoop, structure
  • face
  • line around news put in news paper
  • circle

चौखटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आईने या तस्वीर इत्यादि का लकड़ी या किसी धातु इत्यादि से बना हुआ चौकोर घेरा
  • (लाक्षणिक) ढाँचा
  • आचार संहिता
  • अख़बार में ख़बर को उभरा हुआ एवं बड़ा करने के लिए चारों ओर खींचती हुई लकीर, हाशिया
  • घेरा, परिधि
  • किसी संक्षिप्त समाचार के चारों ओर की रेखा या बॉक्स
  • चौखट के आकार का वह चौकोर छोटा ढाँचा जो चित्र, शीशे आदि के चारों ओर उसकी सुरक्षा तथा शोभा के लिए मढ़ा जाता है

چَوکھٹا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکَھٹ

دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز

چَوکَھٹ نَہ جھانْکْنا

کسی کے گھر کبھی نہ جانا

چَوکَھٹ نَہ نانگھنا

چوکھٹ نہ جھان٘کنا، کسی کے گھر نہ جانا، کسی دوسرے کے گھر کے اندر داخل نہ ہونا

چَوکَھٹ نَہ چھوڑْنا

خادم بن کر رہنا، جدا نہ ہونا، نہایت اطاعت گزار رہنا، خدمت و فرماں برداری کرنا

چَوکَھٹ بازُو

چوکھٹ کے دونوں پہلو، چوکھٹ کی لمبی لکڑیاں، دروازے وغیرہ کی کھڑی لکڑیوں میں سے ہر ایک، بازو، کہنی سے شانے تک کا حصہ

چَوکَھٹ پَر سَر رَکْھنا

اطاعت کرنا

چَوکَھٹ کو سَلام کَرْنا

حد درجہ عقیدت و ارادت کا اظہار کرنا ، ملاقات کرنا. میر صاحب یا اینہہ تقدس ہی نو رن کی چوکھٹ کو ایک دفعہ روز سلام کر آتے ہیں.

چَوکَھٹ پَر سَر جُھکانا

اطاعت کرنا

چَوکھٹا

آئینے یا تصویر وغیرہ کا لکڑی یا کسی دھات وغیرہ سے بنا ہوا چوکور گھیرا

چَوکھٹا نُما

چوکھٹے کی شکل کا ، جس کے گرد حاشیہ کھینچا گیا ہو.

گَھر کی چَوکَھٹ

(کنایۃً) گھر کی بیوی.

کِرَن دار چَوکَھٹ

(نجّاری) ہندوستانی بناوٹ کی ایسی چوکھٹ جس کے بازوؤں پر منبت کاری کی ہوئی اور پان کی شکل کے نقش بنے ہوئے ہوتے ہیں .

دو سالی چَوکَھٹ

(معماری) دُہری بناوٹ کی چوکھٹ جو دروازے کے آثار میں بھرپور آئے یعنی جسی پاکھے کے سامنے کی کور پر ہو ویسی ہی پچھلی کور پر .

شُمار چَوکھٹ

بچوں کو گنتی اور پہاڑے سکھانے کا ایک چوکھٹا، جس کے افقی تاروں (دھاگوں) میں رنگ برنگے منکے پڑے ہوتے ہیں جس کو کھسکا کر شمار کیے جاتے ہیں، حساب کرنے کے لیے مستعمل، شمار چوکھٹا

آسْمان كی چِیل چَوكَھٹ كی كِیل سے خُدا بَچائے

ہر نقصان پہنچانے والے اور لوٹ كھسوٹ لینے والے كے واسطے مستعمل۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone