تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوبِیس" کے متعقلہ نتائج

چَوبِیس

بیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تیئیس کے بعد اور پچیس سے پہلے آتا ہے، ہندسوں میں ۲۴

چَوبِیسا

وہ قطعۂ زمین جس میں چوبیس گان٘و ایک خاندان یا ذات یا فرقے کے ہو

چَوبِیس پَنی

وہ توپ جس سے ایک وقت میں چوبیس گولے پھین٘کے جاسکیں .

چَوبِیس گَھڑی

رک : چوبیس گھنٹے .

چَوبِیس گَھنْٹے

ہمیشہ ، ہر وقت .

چَوبِیسْواں

چوبیس سے منسوب، تر تیب میں تیئیس کے بعد والا، بیس اور چار کا مجموعہ

چَوبِیسْویں

چوبیس (رک) سے منسوب ؛ چوبیسواں (رک) کی تائیث .

بارَہ اَور بارَہ چَوبِیس کوس

دور دور تک.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوبِیس کے معانیدیکھیے

چَوبِیس

chaubiisचौबीस

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چَوبِیس کے اردو معانی

عددی

  • بیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تیئیس کے بعد اور پچیس سے پہلے آتا ہے، ہندسوں میں ۲۴

شعر

Urdu meaning of chaubiis

  • Roman
  • Urdu

  • biis aur chaar ka majmuu.aa, vo adad jo te.iis ke baad aur pachchiis se pahle aataa hai, hinduso.n me.n २

English meaning of chaubiis

Numeral

  • twenty-four

चौबीस के हिंदी अर्थ

संख्यात्मक

  • संख्या '24' का सूचक, बीस और चार का योग, जो गिनती में बीस से चार अधिक हो

چَوبِیس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوبِیس

بیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تیئیس کے بعد اور پچیس سے پہلے آتا ہے، ہندسوں میں ۲۴

چَوبِیسا

وہ قطعۂ زمین جس میں چوبیس گان٘و ایک خاندان یا ذات یا فرقے کے ہو

چَوبِیس پَنی

وہ توپ جس سے ایک وقت میں چوبیس گولے پھین٘کے جاسکیں .

چَوبِیس گَھڑی

رک : چوبیس گھنٹے .

چَوبِیس گَھنْٹے

ہمیشہ ، ہر وقت .

چَوبِیسْواں

چوبیس سے منسوب، تر تیب میں تیئیس کے بعد والا، بیس اور چار کا مجموعہ

چَوبِیسْویں

چوبیس (رک) سے منسوب ؛ چوبیسواں (رک) کی تائیث .

بارَہ اَور بارَہ چَوبِیس کوس

دور دور تک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوبِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوبِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone