تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹ چَٹ" کے متعقلہ نتائج

چَٹ چَٹ

چٹاخا، چٹاخے کی آواز (بیشتر انگلیوں کے جوڑ چٹخائے جانے بالخصوص بلائیں لینے میں) بھوننے میں اناج کا دانہ چٹخنے شیشے کے کھل جانے لکڑی وغیرہ کی کسی چیز پر چلنے پھرنے سے یا پلنگ کے ہلنے سے اس کے بولنے کلیوں کے کھلنے یا کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز

چَٹ چَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

ہاتھوں کی چَٹ چَٹ

بلائیں لینے میں انگلیوں کے چٹخنے سے پیدا ہونے والی آواز ۔

چَٹا چَٹ

لگاتار ٹوٹتی ہوئی کسی شے سے آنے والی چٹ چٹ آواز، سرعت اندازی سے، جھٹ پٹ

چَٹا چَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

چَٹ

رک: چاٹ (۱) .

چَٹ سال

مدرسہ، اسکول، پاٹھ شالا

چَٹ سے

اچانک، یک بیک، جھٹ پٹ، فی الفور.

چَٹ مَنگنی پَٹ بِیاہ

کسی کام کو جلد سے جلد اور بغیر سوچے سمجھے کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

چَٹ پا

(سلوتری) وہ ہموار ہڈی جوگھوڑے کی پچھلی ٹان٘گوں کے گھٹنوں کے جوڑ میں رگوں کے اندر پیدا ہوتی ہے

چَٹ کَرنا

سب کا سب نگل جانا، ہضم کرجانا

چَٹ ہونا

ضائع ہونا، ختم ہونا

چَٹ لَگْنا

عادی ہو جانا، لت پڑ جانا، چسکا لگنا، شوق ہو جانا

چَٹ ساری

مدرسہ، اسکول، پاٹھ شالا

چَٹ پَٹا

تیز، چالاک، چست، ہشیار، مستعد، جلد باز؛ کاری گر، ماہر

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹ چَٹ کے معانیدیکھیے

چَٹ چَٹ

chaT-chaT•चट-चट

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چَٹ چَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چٹاخا، چٹاخے کی آواز (بیشتر انگلیوں کے جوڑ چٹخائے جانے بالخصوص بلائیں لینے میں) بھوننے میں اناج کا دانہ چٹخنے شیشے کے کھل جانے لکڑی وغیرہ کی کسی چیز پر چلنے پھرنے سے یا پلنگ کے ہلنے سے اس کے بولنے کلیوں کے کھلنے یا کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز

فعل متعلق

  • فوراً، جلدی سے، اسی دم، یک بیک
  • پے درپے یا مسلسل، باربار

شعر

Urdu meaning of chaT-chaT

  • Roman
  • Urdu

  • chaTaaKhaa, chaTaaKhe kii aavaaz (beshatar ungliiyo.n ke jo.D chaTKhaa.e jaane bilaKhsuus bulaa.ai.n lene men) bhuunne me.n anaaj ka daana chaTaKhne shiishe ke khul jaane lakk.Dii vaGaira kii kisii chiiz par chalne phirne se ya palang ke hilne se is ke bolne kaliiyo.n ke khulne ya kisii saKht chiiz ke TuuTne kii aavaaz
  • fauran, jaldii se, isii dam, yakbaayak
  • pai darpe ya musalsal, baar-baar

English meaning of chaT-chaT

Noun, Feminine

  • repeated cracks (of fingers), crack, crackle

Adverb

  • quickly, instantly, hastily, in a hurry, abruptly, suddenly, all at once
  • constantly

चट-चट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज के चटकने या तड़कने के समय होने वाला चट-चट शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹ چَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹ چَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone