تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹ سے" کے متعقلہ نتائج

چَٹ سے

اچانک، یک بیک، جھٹ پٹ، فی الفور.

چَٹ سے جَوابْ دینا

فوراً بول اٹھنا، فی الفور جواب دینا

چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

چُٹیا سے جانا

To die in boyhood.

چھوٹا سو موٹا

جو دیکھنے میں غریب ہو وہ بہت امیر ہوتا ہے

چاٹ سے لِپَٹْنا

مزے کا عادی رہنا، لت میں مبتلا ہونا، چاو سے ساتھ لگا رہنا

چھوٹے سے بَڑا کَرْنا

بچے کو پال پوس کر کسی قابل بنانا، پرورش کرنا.

چوٹی سے ایڑی تَک

سر سے پان٘و تک ، سرتاپا ، سراسر ، مطلق ، بالکل.

چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا

تھوڑا سا نفع اور بد نامی بہت، ادنٰی کام کی بڑی باز پرس، خطا تھوڑی اور سزا بہت ملنا

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

معمولی حیثیت کا مگر اخراجات زیادہ، چھوٹا قد اور لمبی داڑھی

چوٹی سے ایڑی تَک کا زور لَگانا

پوری قوت صرف کر دینا ، پوری پوری کوشش کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹ سے کے معانیدیکھیے

چَٹ سے

chaT se•चट से

  • Roman
  • Urdu

چَٹ سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اچانک، یک بیک، جھٹ پٹ، فی الفور.
  • چٹ کی آواز کے ساتھ ، چٹاخے کے ساتھ .

Urdu meaning of chaT se

  • Roman
  • Urdu

  • achaanak, yakbaayak, jhaTpaT, filafaur
  • chiT kii aavaaz ke saath, chaTaaKhe ke saath

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone