تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chaser" کے متعقلہ نتائج

chaser

کَنْدَہ کار

چھاسیر

(طب) باقلائے مصری ، باقلے کے برابر ایک گول بیج

چانسَر

سربراہ عہدیدار جو عموماً پالیسی کا نگران ہوتا ہے اور اہم مسائل کا ذمہ دار ہوتا ہے

چَوسَر

نردبازی، پچیسی، چوسر اور پچیسی میں اتنا فرق ہے کہ یہ پانسوں سے کھیلی جاتی ہے اور وہ کوڑیوں سے، بساط جس پر گوٹیں رکھی جاتی ہیں، مثلاً چوسر بچھانا

چَوسار

عقل مند، ہشیار، چالاک؛ چاروں طرف والا، چوطرفہ، ہرطرف سے ، مکمل طورپر، سارے کا سارا.

چانْسَری مَجانِین

وہ لوگ جنھیں عدالت نے پاگل قرار دے دیا ہو

chasseur

شِکاری

cheshire cat

کھسیائی بلی

چوشِید

चूसना, चूस

cheshire

ایک گاڑھا ، بھربھرا پنیر جو اصلاً چسثائر میں بنتا تھا.

چَونسَر

رک : چوسر.

چَونسار

ہشیار.

چَشِیدَہ

چکھا ہوا، چکھنے والا

چِہ سُود

کیا فائدہ

چَشِیدَنی

چکھنے کے لائق

چَھ صَدی

شاہی عہد کا ایک منصب . شش صدی.

چَوسَر باز

چوسر کھیلنے والا، چوسرکا شوقین.

چَوسَر کا بازار

رک: چوپڑ کا بازار.

چَوسَر بازی

چالاکی، مکاری.

چَوسَر کا رَنْگ

چوسرکی نرد، چوسرکی گوٹ(ایک رن٘گ کی چار گوٹیں ہوتی ہیں ان چاروں کو ایک رن٘گ کہاجاتا ہے).

چَوْسَرْ کھیلنا

چوسر کا کھیل کھیلنا

چُسَر چُسَر

بچے کے چھاتی سے دودھ پینے یا نہل چوسنے کی آواز

چَوسارا

چاروں طرف، ہر جگہ.

چُوس دَباؤ

جذب کرنے کا زور، قوت کشش.

چَوسَری

رک : چوسرہ.

چَوساری

ہوشیاری، خبرداری، چوکسی، چاروں طرف کی دیکھ بھال.

chaussure

چَپَّل

چَوسَرَہ

عورتوں کا ایک زیور جوگردن میں پہنا جاتا ہے اورجسے پیچھے کی طرف سے باندھتے ہیں، چار لڑوں کا ہار، گلوبند، ٹھسی، چومالا، چولڑا

چَوسِیدَنی

चिपकने के लायक़। ज।

چَوسارْگی

عقل مندی، ہشیاری، چالاکی

چَوسِیدَہ

चिपका हुआ।

چوشِیدَنی

چوسنے لایق

چوشِیدَگی

چوسنے کی کیفیت، چوس

چوشِیدَہ

چوسا ہوا

چَو سیرا

چار سیر سے متعلق ، چار سیر کے وزن کا باٹ ، روپے کا چار سیر .

چالِیس سیرا اُوت

پورا احمق ، نہایت بے وقوف.

چالِیس سیری تول

من کی پوری تول ، پوری تول.

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

گِیان چَوسَر

ایک قسم کے کاغذ پر چھپی ہوئی چوسر، جس میں دو بڑے اور بہت سے چھوٹے چھوٹے سانپ بنے ہوتے ہیں اور سیڑھیاں بھی کھیلی جاتی ہیں، کسی خانے میں نرد کے جانے سے دوزخ میں جانا اور کسی میں گوٹ کے جانے سے جنت میں جانا خیال کیا جاتا ہے، ایک قسم کی چوسر جو کاغذ پر چھپی ہوئی ہوتی ہے اور پانچ یا سات کوڑیوں سے کھیلی جاتی ہے

ہَم سے اَور چَوسَر

ہمارے ساتھ یہ چالاکیاں

دو خَصْم کی جورُو چَوسَر کی گوٹ

جس عورت کا تعلق دو آدمیوں سے ہو وہ چوسر کی گوٹ کی طرح ماری جاتی ہے .

chaser کے لیے اردو الفاظ

chaser

ˈtʃeɪ.sər

chaser کے اردو معانی

  • کندہ کار
  • نقش تراش

chaser के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कुंदा कार
  • नक़्श-तराश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chaser)

نام

ای-میل

تبصرہ

chaser

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone