تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chaser" کے متعقلہ نتائج
chaser کے لیے اردو الفاظ
chaser کے اردو معانی
اسم
- کھانچا کار
- نقش تراش
- کنده کار
- دھات پر منبت کاری کرنے والا شخص یا شے
- وہ اوزار جو (لو ہے، کیل میں) پیچ کے چھلے تراشنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
اسم
- تعاقبی طیارہ
- دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والا جرمنوں کا تعاقبی ہوائی جہاز
- بحری جنگی جہاز کی اگواڑ یا پچھواڑ پر نصب توپ/بندوق
- (بول چال) ہلکا مشروب، جیسے پانی، جو شراب نوشی کے بعد پیا جائے
chaser के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खांचा कार
- नक़्श तराश
- कुन्दे कार
- धात पर मुनब्बतकारी करने वाला शख़्स या शैय
- वो औज़ार जो (लो है, कील में) पेच के छल्ले तराशने के लिए इस्तिमाल होता है
संज्ञा
- ता कब्बी तय्यारा
- दूसरी जंग-ए-अज़ीम में इस्तिमाल होने वाला जर्मनों का ता कब्बी हवाई जहाज़
- बहरी जंगी जहाज़ को अगवाड़ या पछवाड़ पर नसब तोप/बंदूक़
- (बोल चाल) हल्का मशरूब, जैसे पानी, जो शराबनोशी के बाद पिया जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chaser)
chaser
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔