تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَر" کے متعقلہ نتائج

چَپَر

ٹٹّی، جولکڑی گھاس پھونس اور سرکنڈے سے بنی ہو

چَپَر جانا

قابو سے نکل جانا؛ غائب ہو جانا؛ آن٘کھ بچا کر نکل جانا، دھوکا دے جانا، رفو چکر ہو جانا، پوشیدہ ہو جانا.

چَپَر کَھٹ

چھتری اور پوشش والا پلنگ، دلہن کا چھتری دار پلنگ، امیروں کے سونے کی مسہری، سائبان اور پردہ دار مسہری، چھپرکھٹ

چَپَر غَنُّو کَرنا

رک : چپر غٹو بنانا.

چَپَر غَٹُّو ہونا

چپر غٹو کرنا کا لازم

چَپَر غَٹُّو بنَانا

ناکارہ کر دینا، پریشان کرنا، بیوقوف بنانا

چَپَر مُزاحِم ہے

ناحق دھین٘گا دھین٘گی کرتا ہے، ناحق لپٹا ہے

چَپَر غَٹُّو

رک : چپڑ غٹو مع مثال.

چَپَر قَناتی

رک : چپڑ قناتی.

چَپَرْنا

چپرجانا، بھاگ جانا

چَپرا

مکر جانے والا

چِپْرا

گون٘د میل یا وہ مادہ جو آنکھوں سے خارج ہوتا ہے، چیپڑ، کیچڑ.

چَپْرا لینا

مکرا لینا، جھوٹا کر دینا

چَپْرا چَپْرا کَر باتیں کَرنا

چندرا چندرا کر باتیں کرنا

چَپْراسی

وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَر کے معانیدیکھیے

چَپَر

chapar•चपर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَپَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹٹّی، جولکڑی گھاس پھونس اور سرکنڈے سے بنی ہو
  • کھپر
  • تختہ

Urdu meaning of chapar

  • Roman
  • Urdu

  • TaTTii, jo lakk.Dii ghaas phons aur sarkanDe se banii ho, khappar taKhtaa

चपर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टट्टी जो लकड़ी घास फूँस और सरकण्डे से बनी हो
  • खप्पर
  • तख़्ता

چَپَر کے مرکب الفاظ

چَپَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone