تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدْرَس" کے متعقلہ نتائج

چَنْدْرَس

(معماری) ایک لیس مرکب جو آہک پاش یعنی قلعی کرنے میں چپکاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

چَنْدْرَک

چانْد، دائرہ یا چانْد کی شکل کی گول چیز، چانْد کی طرح کی کوئی جگہ، مور کے پر کا گول نشان، سیاہ مرچ

چُنْدری

دوپٹہ، اسکارف، چُنری

چندرا

دانا، ذہین، عقلمند

چَنْدر

چاند، چاند کی مانند، قمر، ماہتاب

چَنْدْرِل

سفید پالک کا ساگ

چُچُنْدَری

رک :٘ چھچھوندر.

چِچُنْدَر

رک :٘ چھچھوندر.

چَنْد

کچھ، تھوڑا (غیر معیّن تعداد کےلیے)

چَنْد

چَنْدر کانْتا

دیوکی نندن کی ناول کا نام، چان٘د کی بیوی، رات

چَنْدر کَلا

چان٘د کا سولھواں حصہ، ہلال سے دوسری رات کا چان٘د، چاند کی کرن، ایک قسم کی دھوتی جو عورتیں بان٘دھتی ہیں؛ ناخن کا نشان، ایک قسم کا ڈھول؛ ایک قسم کی مچھلی، ایک سُر

چادَر

جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چَنْدْیَہ

وہ چھوٹی روٹی جو سب سے اخیر میں بچے ہوئے آٹے اور خشکی سے بنائی جاتی ہے

چَنْداں

زیادہ بہت

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدْرَس کے معانیدیکھیے

چَنْدْرَس

chandras•चंद्रस

  • Roman
  • Urdu

چَنْدْرَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) ایک لیس مرکب جو آہک پاش یعنی قلعی کرنے میں چپکاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.
  • سال کی ایک بڑی قسم کے درخت کا گونْد.
  • گندا بیروزہ.

Urdu meaning of chandras

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) ek lais murkkab jo aahak paash yaanii qali.i karne me.n chipkaa.o ke li.e istimaal kiya jaataa hai
  • saal kii ek ba.Dii kism ke daraKht ka gon॒da
  • gandaa biiruu zah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدْرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدْرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone