تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدْرَک" کے متعقلہ نتائج

چَنْدْرَک

چانْد، دائرہ یا چانْد کی شکل کی گول چیز، چانْد کی طرح کی کوئی جگہ، مور کے پر کا گول نشان، سیاہ مرچ

چَنْدْرِکا

چانْدنی ، چانْد کی کرن ؛ چھوٹی اور پڑی الائچی ؛ ایک قسم کی مچھلی ؛ ایک بحر یا وزن ؛ شان و شوکت چمک ، دمک ، بھڑک ، درخشانی ؛ روشنی ، چراغان ؛ کسی مضمون یا کتاب کی تشریح ؛ گنجاپن.

چَنْدر کانْتا

دیوکی نندن کی ناول کا نام، چان٘د کی بیوی، رات

چَنْدر کَلا

چان٘د کا سولھواں حصہ، ہلال سے دوسری رات کا چان٘د، چاند کی کرن، ایک قسم کی دھوتی جو عورتیں بان٘دھتی ہیں؛ ناخن کا نشان، ایک قسم کا ڈھول؛ ایک قسم کی مچھلی، ایک سُر

چَنْدْر کَرَنْت

(مشعلچی) معمول سے زیادہ بلند یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو خاص خاص تقاریب پر مقام کی نشان دہی کے لیے جلایا جائے ، سورج کرنت ، اکاس دیا

چَنْدْر کال

موت جو چان٘د کے اثر سے واقع ہو

چَنْدْر کانا

(بنائی) ساڑھی کا کور دار سوتی کپڑا کور طول میں دونوں طرف انچ ڈیڑھ انچ چوڑی، عام طور سے سرخ یا سیارہ رنگ کی ہوتی ہے اور کپڑا ململ کی قسم کا ہوتا ہے

چَنْدْر کانْتی

چان٘دنی، نویں رات کے چان٘د کا نام، چان٘دی

چَنْدْر کِرانْت

رک : چندر کان٘ت .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدْرَک کے معانیدیکھیے

چَنْدْرَک

chandrakचंद्रक

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَنْدْرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چانْد، دائرہ یا چانْد کی شکل کی گول چیز، چانْد کی طرح کی کوئی جگہ، مور کے پر کا گول نشان، سیاہ مرچ

Urdu meaning of chandrak

  • Roman
  • Urdu

  • chaan॒da, daayaraa ya chaan॒da kii shakl kii gol chiiz, chaan॒da kii tarah kii ko.ii jagah, mor ke par ka gol nishaan, syaah mirch

चंद्रक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चंद्रमा की तरह का घेरा या मंडल
  • चाँद की तरह की कोई जगह
  • चंद्रमा की आकृति वाले चिह्न
  • चाँदनी, चंद्रिका
  • चंद्रमा
  • कपूर
  • नाखू़न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنْدْرَک

چانْد، دائرہ یا چانْد کی شکل کی گول چیز، چانْد کی طرح کی کوئی جگہ، مور کے پر کا گول نشان، سیاہ مرچ

چَنْدْرِکا

چانْدنی ، چانْد کی کرن ؛ چھوٹی اور پڑی الائچی ؛ ایک قسم کی مچھلی ؛ ایک بحر یا وزن ؛ شان و شوکت چمک ، دمک ، بھڑک ، درخشانی ؛ روشنی ، چراغان ؛ کسی مضمون یا کتاب کی تشریح ؛ گنجاپن.

چَنْدر کانْتا

دیوکی نندن کی ناول کا نام، چان٘د کی بیوی، رات

چَنْدر کَلا

چان٘د کا سولھواں حصہ، ہلال سے دوسری رات کا چان٘د، چاند کی کرن، ایک قسم کی دھوتی جو عورتیں بان٘دھتی ہیں؛ ناخن کا نشان، ایک قسم کا ڈھول؛ ایک قسم کی مچھلی، ایک سُر

چَنْدْر کَرَنْت

(مشعلچی) معمول سے زیادہ بلند یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو خاص خاص تقاریب پر مقام کی نشان دہی کے لیے جلایا جائے ، سورج کرنت ، اکاس دیا

چَنْدْر کال

موت جو چان٘د کے اثر سے واقع ہو

چَنْدْر کانا

(بنائی) ساڑھی کا کور دار سوتی کپڑا کور طول میں دونوں طرف انچ ڈیڑھ انچ چوڑی، عام طور سے سرخ یا سیارہ رنگ کی ہوتی ہے اور کپڑا ململ کی قسم کا ہوتا ہے

چَنْدْر کانْتی

چان٘دنی، نویں رات کے چان٘د کا نام، چان٘دی

چَنْدْر کِرانْت

رک : چندر کان٘ت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدْرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدْرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone