تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدر کَلا" کے متعقلہ نتائج

چَنْدر کَلا

چان٘د کا سولھواں حصہ، ہلال سے دوسری رات کا چان٘د، چاند کی کرن، ایک قسم کی دھوتی جو عورتیں بان٘دھتی ہیں؛ ناخن کا نشان، ایک قسم کا ڈھول؛ ایک قسم کی مچھلی، ایک سُر

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدر کَلا کے معانیدیکھیے

چَنْدر کَلا

chandrakalaaचंद्रकला

اصل: سنسکرت

وزن : 21112

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَنْدر کَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چان٘د کا سولھواں حصہ، ہلال سے دوسری رات کا چان٘د، چاند کی کرن، ایک قسم کی دھوتی جو عورتیں بان٘دھتی ہیں؛ ناخن کا نشان، ایک قسم کا ڈھول؛ ایک قسم کی مچھلی، ایک سُر
  • ساڑی، پیٹی کوٹ
  • ایک زیور کا نام (جو خاص کر مندروں کی مورتوں پر سر پر بندھتا ہے)

Urdu meaning of chandrakalaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaand ka solahvaa.n hissaa, hilaal se duusrii raat ka chaand, chaand kii kiraN, ek kism kii dhotii jo aurte.n baandhtii hain; naaKhun ka nishaan, ek kism ka Dhol; ek kism kii machhlii, ek sur
  • saa.Dii, peTiikoT
  • ek zevar ka naam (jo Khaaskar mandiro.n kii muurto.n par sar par bandhtaa hai)

English meaning of chandrakalaa

Noun, Masculine

  • sixteenth part of the lunar diameter
  • name of an ornament
  • a kind of drum

चंद्रकला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चंद्रमा की १६ कलाएँ या भाग जिनके नाम ये हैं-पूषा, यशा, सुमनसा, रति, प्राप्ति, धृति, ऋद्धि, सौम्या, मरीचि, अंशुमालिनी, अंगिरा, शशिनी, छाया, संपूर्णमंडला, तुष्टि और अमृता, उक्त कलाओं में से कोई एक या प्रत्येक, चांद का सोलहवां हिस्सा, चाँद नज़र आने के बाद दूसरी रात का चांद, चंद्रमा की किरण, एक किस्म की धोती जो औरतें बांधती हैं, नाख़ुन का निशान, एक तरह का ढोल, एक प्रकार की मछली, एक सुर
  • एक ज़ेवर का नाम (जो ख़ासकर मंदिरों की मूरतों पर सर पर बंधता है)
  • साड़ी, पेटीकोट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنْدر کَلا

چان٘د کا سولھواں حصہ، ہلال سے دوسری رات کا چان٘د، چاند کی کرن، ایک قسم کی دھوتی جو عورتیں بان٘دھتی ہیں؛ ناخن کا نشان، ایک قسم کا ڈھول؛ ایک قسم کی مچھلی، ایک سُر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدر کَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدر کَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone