تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہَنْہار" کے متعقلہ نتائج

چَہَنْہار

چاہنے والا.

چِھنار

رک : چھنال.

چِنہار

چَنار

ایک بڑا درخت اس کے پتے انسانی ہاتھ یعنی پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں ان کے سرے کٹواں اور پت جھڑ سے پہلے سرخ ہو جاتے ہیں معشوق کے پنجے کو اس سے شعرا اکثر تشبیہ دیا کرتے ہیں (اس کا پھل گول خاردار ہوتا ہے کھانے کے لائق نہیں ہوتا اس کی چھال موٹی ہوتی ہے لکڑی اندر سے سرخ اور جوہر دار ہوتی ہے اس کی عمر بہت ہوتی ہے لوگوں کا خیال ہے کہ جب یہ زیادہ پرانا ہوجاتا ہے تو اس سے آگ نکلتی ہے)، یہ زیادہ ترکشمیر میں ہوتا ہے

چانوَر

چاول، چان٘ول

چِنار

چاہْنا

طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا

چِھنارا

رک : چھنالا .

چُنَریا

رنگ برنگ دوپٹہ، کپڑا رنگنے کا ایک طریقہ جس میں باندھ کر رنگتے ہیں

چنری

رنگ برنگ کا دوپٹا، چونر، مختلف رنگوں کی اوڑھنی، چادر

چِھنْرا

چھنالا کرنے والا، زانی، زناکار، اوباش، شرابی

چُونارا

چونا .

چَناری

چنار (رک) سے منسوب ، سرخ .

چُنْرا

(کاشت کاری) چنے کا کھیت، امرا ، چنیل ، چنیارا.

چَونرا

رک : چون٘ڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہَنْہار کے معانیدیکھیے

چَہَنْہار

chahanhaar•चहनहार

  • Roman
  • Urdu

چَہَنْہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاہنے والا.

Urdu meaning of chahanhaar

  • Roman
  • Urdu

  • chaahne vaala

चहनहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہَنْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہَنْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone